تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرْمانا" کے متعقلہ نتائج

بَھرْمانا

بہلانا ، بھسلانا ، دم دلاسا دینا ، بہکانا ، گمراہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرْمانا کے معانیدیکھیے

بَھرْمانا

bharmaanaaभर्माना

اصل: سنسکرت

وزن : 222

بَھرْمانا کے اردو معانی

 

  • بہلانا ، بھسلانا ، دم دلاسا دینا ، بہکانا ، گمراہ کرنا .
  • حیران کرنا ، پریشان کرنا ، گھبرانا .
  • حیران ہونا ، اچن٘بھے میں آنا ، رک : (ب) معنی نمبر ۳ .
  • گھومنا ، گردش کرنا ، چلنا ، پھرنا ، (مراداً) آوارہ پھرنا ، بھٹکنا ، مارا مارا پھرنا .
  • لالچ میں آنا ، للچانا ؛ دھوکے میں پڑنا .
  • ہوشیار کرنا ، آگاہ کرنا .
  • بھول ، غلطی ، دھوکا ، بھرم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرْمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرْمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone