تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھرْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرْنی کے معانیدیکھیے
بَھرْنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بانا
- نال، جولاہے کا وہ آلہ جس سے کپڑا بنا جاتا ہے
- ستائیس نچھتروں میں سے دوسرے نچھتر کا نام
- کنکریٹ شہتیروں کے درمیان ڈالا جاتا ہے جس کو بھرنیاں کہتے ہیں
- بیج کا وہ درمیانی حصہ جو پھوٹتا ہے، قلب مُقَسَّمَہ
- دھان کی ایک قسم
- بھرنا سے
شعر
نہ نیند اور نہ خوابوں سے آنکھ بھرنی ہے
کہ اس سے ہم نے تجھے دیکھنے کی کرنی ہے
بعید شان سے عاشق کے آہ بھرنی تھی
ولی وہ کیا کرے جب اس کی جان ہی نکلے
چاہت جی کا روگ ہے پیارے جی کو روک لگاؤ کیوں
جیسی کرنی ویسی بھرنی اب اس پر پچھتاؤ کیوں
English meaning of bharnii
Noun, Feminine
- to reap what one has sown
- the weaver's tool used to make cloth
- a kind of rice
भरनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भरने या भरे जाने की क्रिया या भाव
- वह चीज जो भरी जाय
- करघे की ढरकी, बाना, परछा
- कर्म का फल भोग
- एक जंगली बूटी
بَھرْنی سے متعلق کہاوتیں
بَھرْنی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھرْنی)
بَھرْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔