تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھٹْیار" کے متعقلہ نتائج

بَھٹْیار

بَھٹْیارا کی تخفیف، نان بائی، روٹی پکانے والا

بَھٹْیارَہ

بدرقہ ، سفر میں حفاظت کرنے والا ، راستے میں مدد پہن٘چانے اور نگرانی کرنے والا .

بَھٹْیارْنی

بھٹیارن (رک) .

بَھٹْیار پَن

نانبائی کا کام یا پیشہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹْیار کے معانیدیکھیے

بَھٹْیار

bhaTiyaarभटियार

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

بَھٹْیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بَھٹْیارا کی تخفیف، نان بائی، روٹی پکانے والا
  • وہ شخص جو سرائے چلاتا اور مسافروں کی خدمت کرتا ہے
  • (موسیقی) ماروا ٹھاٹھ کا سمپورن راگ، یہ اتران٘گ کا راگ ہے مدھم سر کو اس میں واضح طور پر دکھانا چاہیے، کہتے ہیں یہ راگ راجا بھرتری ہری نے بنایا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhaTiyaar

Noun, Masculine

  • (Short of bhatiyara) baker
  • one who keeps a sarai or inn, one who prepares victuals for travellers in a sarai or inn, inn keeper
  • (Music) complete raga of marwa thaat

भटियार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भटियारा का संक्षिप्त, नानबाई, रोटी पकाने वाला
  • वो व्यक्ति जो सराय चलाता और यात्रियों की सेवा करता है
  • (संगीत) मारवा ठाठ का संपूर्ण राग, ये उत्तरांग का राग है मद्धम सुर को इस में प्रत्यक्ष दिखाना चाहिए, कहते हैं ये राग राजा भरतरी हरी ने बनाया था

بَھٹْیار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھٹْیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھٹْیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone