تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھٹیارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹیارا کے معانیدیکھیے
بَھٹیارا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھٹی والا، نانبائی جو روٹیاں پکا کر فروخت کرتا ہے
- سرائے کا ما لک جو سرا کی کوٹھریاں کرائے پر چلاتا ہے اور مسافروں کے قیام و طعام کا انتظام کرتا ہے
English meaning of bhaTiyaaraa
Noun, Masculine
- baker, cook
- innkeeper
भटियारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भट्टी वाला, नानबाई जो रोटी बनाता और बेचता है
- सराय का मालिक या प्रबंधक जो सराय की कोठरियाँ किराये पर चलाता है और यात्रियों के टिकने तथा खाने-पीने आदि की व्यवस्था करता था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھٹیارا)
بَھٹیارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔