تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھید" کے متعقلہ نتائج

بِھید

راز، چھپی ہوئی بات

بَھیَد

भय उत्पन्न करनेवाला

بھید کَہنا

افشائے راز کرنا، حقیقت حال ظاہر کرنا

بھید کرنا

فرق معلوم کرنا، امتیاز کرنا، تمیز کرنا، تفریق کرنا

بھید مِلْنا

راز کا پتہ چلنا ، سراغ لگنا.

بھید پانا

راز معلوم کرنا، پتہ لگانا، سراغ پانا، اصل حقیقت سے باخبر ہونا

بھید بھاو

فرق، امتیاز‏، تعصب

بھید دینا

راز بتانا، دل کی بات کہنا، چھپی ہوئی بات طاہر کرنا

بھید رَکھنا

اخفائے راز کرنا، راز چھپانا

بھید لینا

زار معلوم کرنا، تجسس کرنا

بھید کُھلْنا

راز ظاہر ہونا

بھید سَمَجْھنا

راز پانا، چھپی ہوئی بات سمجھ جانا

بھید لَگانا

پتہ لگانا، سراغ پانا

بھید کی بات

راز، چھپانے کی بات

بھید کھولْنا

بھید کہنا، راز کھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھید کے معانیدیکھیے

بِھید

bhed•भेद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

بِھید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راز، چھپی ہوئی بات
  • سراغ، پتہ
  • (مجازاً) نازک اور ناقابل فہم بات، نکتہ، لطیفہ
  • حقیقت حال، اصلی کیفیت
  • سبب، بنا
  • (مجازاً) پہیلی، مسئلہ، بوجھ

صفت

  • چھید، سوراخ، شگاف، رخنہ، موتی یا چھدے ہوئے کانوں کا سوراخ
  • ٹوٹ، شکست، جدائی، اختلاف، مزاحمت، نا اتفاقی، تفاوت، روک، حرج، افشائے راز
  • قسم، نوع، قماش، بھان٘ت، جنس، امتیاز
  • تدبیر، حکمت، ترکیب
  • جانچ، تمیز، تشخیص
  • (ریاضی) وتر
  • نزاکت

شعر

Urdu meaning of bhed

  • Roman
  • Urdu

  • raaz, chhipii hu.ii baat
  • suraaG, pata
  • (majaazan) naazuk aur naaqaabil fahm baat, nukta, latiifa
  • haqiiqat-e-haal, aslii kaifiiyat
  • sabab, banaa
  • (majaazan) pahelii, maslaa, bojh
  • chhed, suuraaKh, shigaaf, rakhnaa, motii ya chhide hu.e kaano.n ka suuraaKh
  • TuuT, shikast, judaa.ii, iKhatilaaf, muzaahamat, na ittifaaqii, tafaavut, rok, harj, ifshaa-e-raaz
  • kusum, nau, qumaash, bhaanat, jins, imatiyaaz
  • tadbiir, hikmat, tarkiib
  • jaanch, tamiiz, tashKhiis
  • (riyaazii) vitr
  • nazaakat

English meaning of bhed

Noun, Masculine

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • secret or hidden virtues or resources (of):

Noun, Masculine

  • the act of penetration

भेद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रहस्य, छिपी हुई बात
  • सुराग़, पता
  • (लाक्षणिक) कोमल और न समझ में आने वाली बात, नयी बात ढूँढना, अद्भुत और अनोखी बात लेकिन अर्थपूर्ण बात
  • सच्चा हाल, वास्तविक अवस्था
  • कारण, आधार
  • (लाक्षणिक) पहेली, समस्या, बोझ

विशेषण

  • छेद, सूराख़, दरार, रुकावट, मोती या छिदे हुए कानों का सूराख़
  • टूट, पराजय, जुदाई, मतभेद, विरोध, असहमति, अंतर, रोक, आपत्ति की बात, भेद खुलना
  • प्रकार, तरह, ढंग, भांति, वस्तु, फ़र्क़
  • उपाय, बुद्धि, तरकीब
  • जाँच, तमीज़, अच्छी तरह की जानेवाली जाँच-पड़ताल या उसके फलस्वरूप होने वाला निश्चय
  • (गणित) चाप की जीवा, आयत का विकर्ण, समकोण त्रिभुज का कर्ण
  • कोमलता

بِھید کے مترادفات

بِھید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone