تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھک" کے متعقلہ نتائج

بُھک

بُھکْتَہ

رک : بُھکْت.

بُھکھ

رک : بھوک.

بُھکْتی

بھوجن، کھانا، خورش

بُھکا

رک : بھوکا.

بُھکْراندَہ

رک : بُھکران٘دا.

بُھکْت

تجربہ ؛ خوراک.

بُھکِت

مزے اڑانے کی کیفیت ، لطف ، مزا ؛ کھانا ، خوراک ؛ تصرف ؛ حصول ؛ قبضہ ؛ ان بھوگ ، پھل بھوگ.

بُھکْنا

بھوکنا کا لازم

بُھکْساہِنْد

ایک قسم کی بدبو جو برساتی پانی میں بھیگنے سے کپڑوں میں پیدا ہوجاتی ہے

بُھکّا

تِلَون٘جا ، تل اور کھان٘ڈ ہم وزن کوٹ کر ملیدے کی طرح بنائی ہوئی گجک کی ایک قسم جو کو پنجاب میں بھکا کہتے ہیں.

بُھکْراہْند

رک : بھکران٘د.

بُھکانا

بھون٘کانا، تّھکانا، پریشان کرنا

بُھکْرانا

سڑی بد بو دینا

بُھکْتانا

کسی کام کو جیسے تیسے پورا کرنا ، نمٹانا ، بھگتانا (رک).

بُھک مَرا

رک : بھک مُوا.

بُھکْڑاہندا

رک : بھکران٘دا.

بُھکْڑا

موٹا گز، جس سے توپ وغیرہ میں بتی ٹھونسی جاتی ہے

بُھکْراندَہ آٹا

اُترا ہوا آٹا جو بہت دنوں تک بند رکھا رہنے سے بودار ہوگیا ہو.

بُھکَّڑ

بھوکا، بہت بھوکا، ندیدہ، مفلس

بُھکْراند

ناگوار بھس بھسی بو

بُھکّا پَن

بھوکا ہونے کی حالت یا کیفیت ، ندیدہ پن.

بُھکْراندھ

بھکران٘د

بُھکراندھا

بھکراندا

بُھکّا بِیر

بہت کھانیوالا ، پیٹو ، طامع.

بُھکا بُھکا کَر

تھکا تھکا کر ، ستا ستا کر ؛ دق کر کے.

بُھکَّڑوں کی طَرح ٹُوٹ پَڑنا

بھوکوں کی طرح کھانا، یا کھانے پر گرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھک کے معانیدیکھیے

بُھک

bhukभुक

وزن : 2

بُھک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھوک کا مخفف، مرکبات میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhuk

Noun, Masculine

  • hunger
  • puff, blast, popping sound of an explosion
  • puffing (of steam-engines)
  • roaring (of fire)

भुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अग्नि। आग। स्त्रिी० = भूख। GOLe भुखालू
  • भोजन। आहार।

بُھک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words