تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھک" کے متعقلہ نتائج

جُھک

جُھکنا سے مشتق تراکیب میں مسستعمل

جَھک

(قصابی) بڈھا عمر سے اُترا ہوا بکرا وغیرہ جس کا گوشت لِجْلِجا ، لیس دار اور کھانے میں بد مزہ ہوتا ہے ، بُوک.

جُھک جانا

خمیدہ ہونا (مجازاً) فروتنی کرنا ، اِنکساری کرنا ، زبردست یا مساوی دیکھا خود جھک گئے.

جُھک پَڑنا

مایل ہونا ، متوجہ ہونا ، ٹوٹ پڑنا ، جُھک جانا .

جُھک کے مِلنا

عِجز و انکسار سے پیش آنا ، ادب سے پیش آنا.

جُھک کَر مِلنا

عِجز و انکسار سے پیش آنا ، ادب سے پیش آنا.

جُھک جُھک رونا

زار و قطار رونا

جُھک چَلے تو ٹُوٹے کاہے

مُنکسر مزاج آدمی نقصان نہیں اُٹھاتا.

جُھک کے سَلام کَرنا

(طنزاً) استاد ماننا ، صلاحیتوں کا اعتراف کرنا ، قابل ہونا ، طنزاً سلام کرنا .

جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے

جو شخص اچھی طرح ملے اُس سے اچھی طرح ملیے اور جو نہ ملنا چاہے اس سے دور رہیے یعنی جو اکڑے اس سے اکڑ جانا چاہیے

جُھک جُھک سَلام کَرنا

نہایت ادب و انکساری کا اظہار کرنا.

جُھک کَر سَلام کَرنا

make obeisance, salute respectfully

جُھکے

جھکنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

جُھکا

جھکنا (رک) سے مشتق بطور جُزو اول مستعمل

جُھکائی

جھکانے کا کام، جھکانے کی مزدوری

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھک کے معانیدیکھیے

جُھک

jhuk•झुक

اصل: ہندی

وزن : 2

دیکھیے: جُھکْنا

  • Roman
  • Urdu

جُھک کے اردو معانی

فعل

  • جُھکنا سے مشتق تراکیب میں مسستعمل

شعر

Urdu meaning of jhuk

  • Roman
  • Urdu

  • jhuknaa se mushtaq taraakiib me.n masastaamal

English meaning of jhuk

Verb

  • act of bending

झुक के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • झुकना से व्युत्पन्न

جُھک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone