تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُک" کے متعقلہ نتائج

دُک

مصیبت ، غم ، الجھن ، پریشانی.

دُکْھتے

دُکْھتا کی مُغیّرہ حالت، محاورات میں مستعمل

دُکھا

دکھا ہوا، غم زدہ، دکھ کا مارا

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

دُکانچَہ

دُکھوں

دُکھ کی جمع، دُکھ سے، غم کی وجہ سے

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دُکْہِت

رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

دُکْھتی

دُکھنا کی تانیث، محاورات و مرکبات میں مستعمل

دُکْھتا

جو رنج یا ایذا میں مبتلا ہو، جس میں درد اور تکلیف ہو (دل، کلیجا، پھوڑا وغیرہ)

دُکْھنی

درد میں، تکلیف میں

دُکِھیا

۱. رک : دُکھی .

دُکنا

دُکھ زَدَہ

جس نے بہت تکلیفیں اور رنج جھیلے ہوں ، مصیبت کا مارا، مصائب میں گرفتار.

دُکھ ہَرَن

دکھ دور کرنے والا ، غم دور کرنے والا ، مصیبت ہٹانے والا.

دُکھ دِہی

دُکھ دینے یا تکلیف پہنچانے کا عمل ، آزار رسانی.

دُکان

وہ جگہ جہاں بیٹھ کر سودا بیچا جائے، سامان بیچنے کا مکان، کاروبار کا ٹھیا ٹھکانہ، ہٹّی

دُکھ ہَرا

رنج و غم یا مصیبت دور کرنے والا.

دُکھانا

تکلیف دینا، صدمہ پہنچانا، رنجیدہ کرنا

دُکا

گھونسا

دُکھ دَھنْدَہ

دنیا کی تکلیفیں اور کام ، تکلیف دہ کام.

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

دُکھَن

کسی عضو میں تکلیف کی کیفیت، درد

دُکھ داہَک

وہ جو دوسروں کے دکھ کو رفع کرے

دُکاں

دُکھ ہَرْتا

دکھ دور کرنے والا ، غم دور کرنے والا ، مصیبت ہٹانے والا.

دُکِھت

رنجیدہ، غمگین، مصیبت زدہ

دُکّی

دُگی، تاش یا گنجفے میں دو بند کیوں کا پتَا، دُری دُرا

دُکھ سَہْنا

رنج وغم برداشت کرنا ، تکلیف اُٹھانا.

دُکھدا

دکھ دینے والا، ستم گر، ظالم، جفاکار

دُکیلا

اکیلا کے ساتھ تابع کے طور پر مستعمل، وہ آدمی جس کے ہمراہ ایک اور آدمی ہو

دُکْچَن

(شکر سازی) اضلاعِ پیلی بھیت اور بریلی کے علاقے کی موٹی قسم کی اور زیادہ رسیلی اِیکھ

دُکال

قحط سالی، قحط، اکال

دُکُول

سَن یا السی کے ریشے کا بنا ہوا مہین کپڑا، کتان

دُکْھتی کَہْنا

ایسی بات کہنا جو مخاطب کو ناگوار گُزرے ، رنج دہ بات کہنا .

دُکھارا

دکھیارا، دکھ کو سُننے والا، غمگسار

دُکھاری

ایک بھونری جو گھوڑے کے ابرو کے اُوپر ہوتی ہے یہ بہت بڑا عیب ہے.

دُکَنْیا

چھوٹی دُکان

دُکھال

قَے ، متلی.

دُکڑا

ایک پیسے کا چوتھائی، دمڑی، چھدام

دُکڑی

تاش میں دو بند کیوں کا پتّا، دری، دگّی

دُکْتُور

ڈاکٹر، ڈاکٹریٹ کی سند رکھنے والا

دُکْھیارا

درد رسیدہ ، مصیبت زدہ آفت کا مارا ، مظلوم ، رنج و غم میں گرفتار ، دُکھی دل رکھنے والا .

دُکْھیاری

(عورت) آفت کی ماری، مصیبت زدہ، درد رسیدہ، رنج و غم میں گرفتار، دُکھی دل رکھنے والی مظلوم

دُکھ پَر دُن٘بَل ہونا

ایک مصیبت پر دوسری مصیبت ہونا، سیر پر سوا سیر ہونا.

دُکْھڑا

دکھ، تکلیف، مصیبت

دُکانداری

دکان کا کاروبار، چیزیں بیچنے کا کام یا پیشہ، سوداگری، خرید و فروخت کا کام

دُکان گَرْم ہونا

تجارت یا کاروبار کا ترقی پر ہونا ، خوب بِکری ہونا ؛ کسی معاملے میں بہت نفع ہونا ، سرگرمی ہونا.

دُکھ پَہُنچانا

ستانا ، رنج و غم یا تکلیف میں مبتلا کرنا.

دُکھ نَشْٹ ہونا

رنج وغم یا تکلیف ختم ہونا.

دُکاندار

دکان کا مالک، سودا بیچنے والا

دُکھ اَور دُشْمَن کو کَم نَہ سَمْجھو

یہ حفظِ ماتقدم کی عاقلانہ ہدایت ہے.

دُکان بَنْد ہونا

دکان کے پٹ بند ہونا، بِکری موقوف ہونا.

دُکھتی رَگ پَر ہاتھ رَکھنا

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

دُکھدائی

تکلیف دینے والا، آزار رساں، ستانے والا، تکلیف دہ، ستم گر

دُکھ سُکھ

ایک طرف کی خوشی اور رنج رکھنے والے، ہمدرد

دُکھ دَرْد

رنج و غم، تکلیف، مصیبت

دُکھ بھوگ

دُکھ سُکھ ساتھ لَگا ہُوا ہے

ہر شخص کو تکلیف بھی ہوتی ہے اور آرام بھی مَلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُک کے معانیدیکھیے

دُک

dukदुक

وزن : 2

دُک کے اردو معانی

  • مصیبت ، غم ، الجھن ، پریشانی.

दुक के हिंदी अर्थ

  • दुख, कठिनाई, उलझन, मुसीबत, ग़म, परेशानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words