تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھلاوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھلاوا کے معانیدیکھیے
بُھلاوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھوکا، غفلت، چال، جھٹلاوا، بہکاوا، پھسلاوا، چھل، فریب، مغالطہ
- حمایت، پشتی، بھروسہ
شعر
عشق وشق یہ چاہت واہت من کا بھلاوا پھر من بھی اپنا کیا
یار یہ کیسا رشتہ جو اپنوں کو غیر کرے مولیٰ خیر کرے
English meaning of bhulaavaa
Noun, Masculine
- cheating, deception, misleading, fraud
भुलावा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसी बात जो किसी को धोखे या भ्रम में डालने के लिए कही जाय
- छलपूर्ण बात
- किसी को धोखा या भ्रम में डालने वाली बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھلاوا)
بُھلاوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔