تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھول جانا" کے متعقلہ نتائج

بُھول جانا

بھولنا

راسْتَہ بُھول جانا

راستہ یاد نہ رہنا کسی اور راستے پر چل پڑنا

ہَسْتی بُھول جانا

اصلیت یا حیثیت بھول جانا ، اپنی اصل یاد نہ رکھنا (کسی ادنیٰ کا خود کو اعلیٰ سمجھنے کے موقعے پر مستعمل) ۔

ہوش بُھول جانا

عقل جاتی رہنا ، بے خود ہو جانا ، حواس میں نہ رہنا ۔

گُف٘تار بُھول جانا

خاموش ہو جانا چُب ہو جانا ، لاجواب ہو جانا ، گویائی سلب ہو جانا .

گَھر کا راسْتَہ بُھول جانا

بدحواسی سے گھر کا راستہ یاد نہ رہنا، کہیں ایسا جی لگنا کہ گھر جانے کا خیال بھی نہ آنا

ہِرَن کا چوکڑی بُھول جانا

ہرن کا گھبرا کر بھاگ نہ سکنا ، خوف یا گھبراہٹ سے اپنی معمول کی تیزی بھول جانا ، ہرن کا حواس باختہ ہو جانا۔

دُنِیا و مافِیہا کو بُھول جانا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

لَے بُھول جانا

عادت بھول جانا .

گَھر بُھول جانا

گھر کا راستہ بھول جانا ، گھر جانے کا رستہ یاد نہ رہنا ، گھر یاد نہ رہنا ؛ نظر انداز کرنا (کسی کو) ؛ غافل ہوجانا (کسی کی طرف سے).

مُحَبَّت بُھول جانا

محبت کو بھلا دینا، پیار نہ رہنا

رَوِش بُھول جانا

رسم و رواج یا طور طریقے فراموش کر دینا.

سَبَق بُھول جانا

محو ہوجانا ، فراموش ہوجانا .

بَسیرا بُھول جانا

بہت حیران ہونا

رَم بُھول جانا

چوکڑی بُھول جانا ، گھبرا جانا ، شش و پنج میں پڑ جانا .

چَوکْڑی بُھول جانا

سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا

چالیں بُھول جانا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، کچھ نہ سوجھنا

راگ بُھول جانا

مقدور یا جوانی جاتی رہنا .

سُد بُھول جانا

رک : سُد بسرنا.

بُھول چُوک جانا

بھول جانا، یاد نہ رہنا، دماغ سے نکل جانا

بُھول بھال جانا

بھول جانا، فراموش ہوجانا، دھیان سے اتر جانا

بُھول بِسَر جانا

بھول جانا، فراموش کردینا، بھولنا

آپ کو بُھول جانا

اپنی سابقہ حالت اور حیثیت کو یاد نہ رکھنا، اپنے مرتبے سے بڑھ چلنا، بے ادبی یا زباں درازی کرنا

راگ رَنگ بُھول جانا

کسی وجہ سے عیش و عِشرت کی طرف توجہ نہ رہنا .

چَھکّے پَنْجے بُھول جانا

کوئی تدبیر بن نہ پڑنا ، ہوش و حواس جاتے رہنا ، حواس باختہ ہونا

دِین دُنیا بُھول جانا

بالکل بے خبر ہو جانا کسی بات کا ہوش نہ رہنا.

آئی کی بات بُھول جانا

سٹپٹا جانا، یاد آئی ہوئی بات کا ذہن سے اتر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھول جانا کے معانیدیکھیے

بُھول جانا

bhuul jaanaaभूल जाना

دیکھیے: بُھولْنا

بُھول جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھولنا
  • فراموش ہونا

    مثال - داراے ایران کی ماں کو سکندر کی سعادت مندیوں کے سامنے اپنا پیٹ کا بیٹا بھول گیا۔

भूल जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भूलना
  • फ़रामोश होना, भूल जाना

    उदाहरण - दारा-ए-इरान की माँ का सिकंदर की सआदत मंदियों के सामने अपना पेट का बेटा भूल गया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھول جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھول جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone