تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھولے بَھٹْکے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھولے بَھٹْکے کے معانیدیکھیے
بُھولے بَھٹْکے کے اردو معانی
فعل متعلق
- کبھی کبھار، بھولے چوکے، گاہے گاہے، رستہ بھول کر، اتفاقیہ
شعر
جھاڑ لو گرد مسرت کو، بٹھا لو دل میں
بھولے بھٹکے ہوئے کچھ رنج و محن آئے ہیں
ہم بھی اک جھونکے سے لطف اندوز ہو لیتے کبھی
بھولے بھٹکے اس گلی میں بھی چلی آتی ہوا
ہو ظلم عام جہاں پر جہاں نہ حق پہنچے
یہ بھولے بھٹکے زمانے مجھے قبول نہیں
English meaning of bhuule-bhaTke
Adverb
- by chance, once in a blue moon, forgotten, sometimes
भूले-भटके के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कभी-कभार, भूले-चूके, गाहे-गाहे, रस्ता भूल कर, अकस्त्मात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھولے بَھٹْکے)
بُھولے بَھٹْکے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔