تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیلی" کے متعقلہ نتائج

بھیلی

گڑ کا بڑا پنڈا، گڑ کا بڑا گول ڈلا، گڑ کی چکنی بالعموم چار یا پانچ سیر تک

بِھیلی

بھیلی ٹُوٹی اور رُوپیا ٹُوٹا پِھر نَہِیں رَہتا

دونوں جلد ختم ہو جاتے ہیں ؛ اتفاق عجب چیز ہے.

بھیلْیا کَدُّو

گول تربوز کی شکل اوپر سے ابتدا میں سبز بعد میں پیلا سخت چھلکا ، رام پھل ، گول کدو.

رُوپَیا ٹُوٹا اور بھیلی پُھوٹی پِھر نَہیں رَہتی

بھنایا ہوا روپیہ جلد خرچ ہو جاتا ہے اور گڑ کی بھیلی کا جب استعمال شروع ہو جائے تو جلد کھائی جاتی ہے .

گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے

نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے

گُڑ کی بھیلی

گڑ کا گیند جیسا ٹھوس ڈلا، گڑ کا گول پنڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیلی کے معانیدیکھیے

بھیلی

bheliiभेली

اصل: ہندی

وزن : 22

بھیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گڑ کا بڑا پنڈا، گڑ کا بڑا گول ڈلا، گڑ کی چکنی بالعموم چار یا پانچ سیر تک
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bhelii

Noun, Feminine

  • a large round lump of gur

भेली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु या चीज़ का पिंड
  • गुड़ का छोटा टुकड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone