تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُھوت بَنْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوت بَنْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: بُھوت
بُھوت بَنْنا کے اردو معانی
- غصے کے مارے آپےمیں نہ رہنا
- نشے میں دھت یا چور ہونا، مخمور ہونا، سرشار ہونا
- ہمہ تن مصروف ہونا، بہت مشغول ہونا
- مٹی میں آلودہ ہونا ،خاک آلودہ ہونا
English meaning of bhuut ban.naa
- be covered with dust
- be intoxicated
- be very angry
भूत बनना के हिंदी अर्थ
- क्रोध के मारे आपे में न रहना
- नशे में धुत या चूर होना, मदमस्त होना, सरशार होना
- एकाग्रता के साथ व्यस्त होना, बहुत व्यस्त होना
- मिट्टी में लत-पत होना, ख़ाक आलूदा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُھوت بَنْنا)
بُھوت بَنْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔