تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِچَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِچَلْنا کے معانیدیکھیے
بِچَلْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۱. لغزش کرنا، پھسلنا ، کھسلنا .
- ۲. بہکنا ، چوکنا .
- ۳. راستہ گم کرنا ، کھونا ، گم ہوجانا .
- ۴. بچھڑنا ، پیچھے رہ جانا ، جیسے : بچہ چورن٘گی تک تو ہمارے ساتھ تھا پھر بچل گیا .
- ۵. حسب دلخواہ نہ ہونا ، خراب ہو جانا.
- ۶. پیچھے ہٹ جانا ، واپس ہو جانا .
- ۷. بے ترتیب ہونا ، گڈ مڈ ہو جانا
- ۸. بے سرا ہونا.
- ۹. خفا ہونا ، غصے ہونا ، ناراض ہونا ، آپے سے باہر ہونا .
- ۱۰ (i) تڑپنا ، اپنے قابو میں نہ رہنا .
- (ii) ہٹ کرنا ، لڑنا .
- ۱۱. بدکنا ، بھڑکنا .
- ان سے شہر والیاں اور دیہاتنیں سب بچلتی ہیں .
- ۱۲. نیم پاگل سا ہو جانا، جنون کی سی کیفیت ہو جانا (عموماً دل کے ساتھ).
- ۱۳. چلتے پھرے رہنا ، حرکت کرنا ، آوارہ پھرنا
- ۱۴. منحرف ہونا ، پھر جانا ، منکر ہونا.
English meaning of bichalnaa
बिचलना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- विचलित होना, इधर-उधर हटना
- कहकर मुकरना
- साहस या हिम्मत छोड़ना, हतोत्साह होना
- बिछड़ना, पीछे रह जाना
- ख़फ़ा होना, ग़ुस्सा होना, नाराज़ होना, आपे से बाहर होना
- तड़पना, अपने क़ाबू में न रहना
- पीछे हट जाना, वापिस हो जाना
- बहकना, चूकना
- बिदकना, भड़कना
- मुनहरिफ़ होना, फिर जाना, मुनकिर होना
- रास्ता गुम करना, खोना, गुम हो जाना
- लग़्ज़िश करना, फिसलना, ख़सलना
- हसब दिलख़वाह ना होना, ख़राब हो जाना
- लग़्ज़िश करना, फिसलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِچَلْنا)
بِچَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔