تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَچنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَچنا کے معانیدیکھیے
بَچنا کے اردو معانی
فعل لازم
- تھوڑی سی کسر رہنا، ضرر پہن٘چتے پہن٘چتے رہ جانا
- گرفت سے چھوٹنا
- محفوظ رہنا، کسی تکلیف مصیبت یا حادثے وغیرہ سے اس میں رہنا
- (خرچ کر کے) بچت میں پڑنا
- آرام ہونا، شفایاب ہونا
- خالی جانا، چھوٹنا
- زندہ رہ جانا
- اجتناب کرنا، پرہیز کرنا
- فاضل رہنا، بڑھنا
- ٹلنا، ٹہل جانا
- صحیح سلامت رہنا، باقی رہ جانا
- ڈرنا، خوف کرنا
- کنارے ہونا، الگ رہنا
- نفع ہونا، فائدہ ہونا
شعر
ان سے بچنا کہ بچھاتے ہیں پناہیں پہلے
پھر یہی لوگ کہیں کا نہیں رہنے دیتے
برسات کا بادل تو دیوانہ ہے کیا جانے
کس راہ سے بچنا ہے کس چھت کو بھگونا ہے
لوگ کہتے ہیں کہ بد نامی سے بچنا چاہیئے
کہہ دو بے اس کے جوانی کا مزا ملتا نہیں
English meaning of bachnaa
Intransitive verb
- escape, security, protection, rescue, avoid, remain, evade, abstain
- survive, live, escape (from), set aside, keep aloof from, remain unspent, recover, be afraid (of), be frightened, be saved, be protected
बचना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- शेष रहना
- मृत्यु से बच जाना
- दोष, विपत्ति आदि से रक्षित; दूर या अलग रहना
- काम में आने पर भी कुछ बाकी रहना।
بَچنا سے متعلق محاورے
بَچنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَچنا)
بَچنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔