تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچھا جانا" کے متعقلہ نتائج

بِچھا جانا

عجز و انکساری سے زمین پر جھکا جانا، قدم لینا، نہایت خاطر مدارات کرنا

قَدْموں میں بِچھا جانا

بہت تعظیم کرنا .

دِل بَچھا جانا

دل کا فریفتہ ہوا جانا ، طبیعت آئی جانا.

بِچْھ جانا

انتہاے خاکساری اورتواضع سے پیش آنا

بَچا جانا

keep clear, avoid, evade, escape, parry (a blow or stroke)

بِچْھڑ جانا

جدا ہونا، الگ ہونا، کھوجانا، پیچھے رہ جانا

بِچھ بِچھ جانا

انتہاے خاکساری اورتواضع سے پیش آنا

راہ میں بِچھْ جانا

کمالِ عاجزی و خاکساری دکھانا ، نہایت خلوص و محبت سے پیش آنا ، بہت عزت افزائی کرنا ، بہت پذیرائی کرنا.

زَمِین پَر بِچْھ جانا

انتہائی خلوص اور محبت کا اظہار کرنا، خاکساری دکھانا

بَچَّہ جَنائی

midwife

بَچَّہ جَنوائی

midwife

بِھچ جانا

دبنا، پچکنا

نَظَر بَچا جانا

چوری چوری دیکھنا، آنکھ چرانا، نگاہ نہ ملانا، کترانا

پَہْلُو بَچا جانا

۔لازم۔ الگ ہوجانا۔ الگ کتراجانا۔ علیحدہ ہوجانا۔ ؎

آنکھ بچا جانا

اغماض کرنا، بے مروتی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچھا جانا کے معانیدیکھیے

بِچھا جانا

bichhaa jaanaa•बिछा जाना

محاورہ

مادہ: بچھا

  • Roman
  • Urdu

بِچھا جانا کے اردو معانی

  • عجز و انکساری سے زمین پر جھکا جانا، قدم لینا، نہایت خاطر مدارات کرنا
  • مائل و فریفتہ ہونا

Urdu meaning of bichhaa jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ajuz-o-inakisaarii se zamiin par jhukaa jaana, qadam lenaa, nihaayat Khaatir mudaaraat karnaa
  • maa.il-o-farefta honaa

English meaning of bichhaa jaanaa

  • be extremely polite, show great hospitality

बिछा जाना के हिंदी अर्थ

  • विनम्रता से ज़मीन पर झुकना, क़दम उठाना, अत्यधिक आदर-सत्कार करना
  • आकर्षित होना एवं प्रेम में पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone