تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان کا بِیڑا" کے متعقلہ نتائج

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پان کا بِیڑا کے معانیدیکھیے

پان کا بِیڑا

paan kaa bii.Daaपान का बीड़ा

اصل: ہندی

پان کا بِیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

English meaning of paan kaa bii.Daa

Noun, Masculine

  • a preparation combining betel leaf with areca nut lime, and catechu etc, betel, wrapped betel and prepared pan
  • paan a prepared and rolled betel-leaf

पान का बीड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पान की गिलौरी, पान के पत्ते पर बिझा हुआ चूना, कत्था, सुपारी के टुकड़े, सौंफ व अन्य कुछ मसाले व खुश्बू आदि लगा कर तय्याार पान, लिपटा हुआ पान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان کا بِیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان کا بِیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone