تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیجا" کے متعقلہ نتائج

تِیجا

تیسرا

تِیجا پَن

تیسری حالت، تین ہونے کی حالت و کیفیت .

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تِیجا ہو جائے

جاٹ مُوا جَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

میو جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ، یعنی دغا باز اور فریبی اگر مر بھی جائیں تو ان کا مر جانا قابل اعتبار قبل از سوئم نہیں ؛ دغا باز کی کسی بات کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے

میو مَرا تَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے

راجا کا دُوجا، بَکری کا تِیجا، دونوں خراب

راجا کا دُوسرا بیٹا اور بکری کا تِیسرا بچّہ دونوں خراب ہوتے ہیں کیوں کہ راجا کی دُوسری سلطنت نہیں اور بکری کا تِیسرا تھن نہیں تو گویا یہ صورتیں فساد کی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تِیجا کے معانیدیکھیے

تِیجا

tiijaaतीजा

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: تِیسْرا

تِیجا کے اردو معانی

صفت

  • تیسرا

اسم، مذکر

  • کسی شخص کے مرنے کے تیسرے دن ایصال ثواب کے لیے فاتحہ کرنا غربا کو کھانا کھلانا اور موتیٰ کی قبر پر پھول چڑھانا، فاتحہ سوم

شعر

English meaning of tiijaa

Adjective

  • third

Noun, Masculine

  • funeral rites on the third day after death, the third day after the death of a relation, the offerings made on this occasion

तीजा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तीसरा
  • मृत्यु के बाद तीसरे दिन का कृत्य (इस दिन मृतक के संबंधी गरीबों को भोजन बाँटते हैं)।
  • तीसरा (रुक)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुसलमानों में किसी की मृत्यु के बाद तीसरे दिन का कृत्य (इस दिन मृतक के संबंधी गरीबों को भोजन बाँटते हैं)।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِیجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِیجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words