تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیکا کے معانیدیکھیے
بیکا کے اردو معانی
صفت
- پریشان، بکھرا ہوا، ٹیڑھا، خمیدہ، زخمی، مضروب
- رک : بال بیکا ہوا
شعر
لاکھ مارا کیا سر خنجر قاتل نشترؔ
سخت جانی کا مری بال بھی بیکا نہ ہوا
رل گیا چاہ زنخداں کے طلسمات میں دل
غم دوراں سے تو بیکا نہ ہوا بال مرا
برق حرماں گری اور گرتی رہی بال بیکا نہ امید کا کر سکی
ولولوں کے پرخچے اڑے جی بجھا پر تمنا کی قندیل جلتی رہی
English meaning of biikaa
Adjective
- awry, askew, disordered
- bend
- damaged, injured
बीका के हिंदी अर्थ
विशेषण
- टेढ़ा
- रुक : बाल बीका हुआ
- परेशान, बिखरा हुआ, टेढ़ा, ख़मीदा , ज़ख़मी, मज़रूब
بیکا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیکا)
بیکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔