تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیکا" کے متعقلہ نتائج

چِھیکا

جالی دار جو عموماً مون٘ج یا ڈوڑی یا لوہے سے بنایا جاتا ہے، جس میں تین لمبی رسّیاں اور نیچے دیگچی وغیرہ رکھنے کے لیے رسیوں یا لوہے کی ایک گول جالی بنائی جاتی ہے، جو عموماً چھت کی کڑیوں میں یا دیوار میں میخ گاڑ کر لٹکایا جاتا ہے تاکہ چیزیں بلی، چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیکا کے معانیدیکھیے

چِھیکا

chhiikaaछीका

وزن : 22

چِھیکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جالی دار جو عموماً مون٘ج یا ڈوڑی یا لوہے سے بنایا جاتا ہے، جس میں تین لمبی رسّیاں اور نیچے دیگچی وغیرہ رکھنے کے لیے رسیوں یا لوہے کی ایک گول جالی بنائی جاتی ہے، جو عموماً چھت کی کڑیوں میں یا دیوار میں میخ گاڑ کر لٹکایا جاتا ہے تاکہ چیزیں بلی، چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں
  • باریک رسیوں کی جالی جو جانوروں کے من٘ھ پر کسی چیز کے کھانے یا کاٹنے سے روکنے کے لیے لگا دیتے ہیں
  • رسی جس میں ایک ٹوکری بندھی ہوتی ہے، آدمی اس میں بیٹھ جاتا ہے اور اس کو دریا کے دوسری طرف کھین٘چ لیتے ہیں، رسّی کا پل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhiikaa

Noun, Masculine

  • a network of strings or cords to hang anything in
  • a muzzle
  • a rope-bridge across a hill-torrent, or a rope with a sling or basket attached

छीका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिकहर, छींका; रस्सियों या तारों का वह जाल जो खाने-पीने की चीज़ें रखने के लिए छत में या दीवार से लटकाया जाता है
  • बैलों के मुँह पर बाँधी जाने वाली रस्सियों की जाली
  • रस्सी जिस में एक टोकरी बँधी होती है, आदमी उस में बैठ जाता है और उस को दरिया के दूसरी तरफ़ खींच लेते हैं, रस्सी का पुल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words