تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِک" کے متعقلہ نتائج

بِک

بکواس‏، یاوہ گوئی

بِکھْرا

منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر، ادھر ادھر پھیلا ہوا، بکھرا ہوا

بِکھْراؤ

پھیلاو، چھتراو

بِکَھریا

بِکی

بکا ہوا،بکواس کرنے والا

بِکْھہا

زہریلا . زہریلا جانور (سانپ ، کتا وغیرہ)

بِکنا

فروخت ہونا بیچا جانا

بِک باشی

بِکھ

زہر بس (رک)

بِکِنی

نہاتے وقت پہننے کا ایک زنانہ لباس، جس کا بالائی حصہ پستانوں کو اور زیریں حصہ عورتین چھپائے رکھتا ہے

بِکَس

بے دم بے حال بےسہارا لاچار

بِکَت

شخص فرد آدمی گھر کا کوئی آدمی بیوی بچے۔

بِکْت

تفصمل ۔

بِکَل

کٹھن، دشوار

بِکْر

دوشیزہ، کنْواری

بِکوٹ

جلاد، بھانسی دینے والا، گردن مارنے والا

بِکون

اقلیدس کے مقالہ اول کی گیارھویں شکل

بِکاؤ ہونا

بِکنے کے واسطے ہونا، فروخت کے لئے ہونا

بِکَھم

طاق، جفت کی ضد

بِکَھن

آرام، سکون، عیش و عشرت

بِکْری

فروخت مال کی نکاسی۔

بِکْر نِگاہ

بِکّی

(کھیل میں) ساتھی ساجھی ہاڑی۔

بِکّا

بیس سالہ ہاتھی

بِکھما

تریاق، زہد کا توڑ، وہ دوا جس سے زہر کا اثر زائل ہو جائے

بِکھیرنا

بکھرنا کا تعدیہ، منتشرکرنا، پرا گندہ کرنا، الگ الگ کرنا، پھیلانا

بِکْرَم

قسلط حاصل کرنے والا ، غلیہ پانے والا

بِکَٹ کَہانی

بِکْسِت

کھلا ہوا شگفتہ خوش و خرم

بِکانی

رک: بکاؤ.

بِکانا

بکنا کا تعدیہ

بِکارا

زمیں جو ریت جم جانے کی وجہ سے بیکار ہوگئی ہو۔

بِکال

دن کا پچھلا پہر دوپہر کے بعد کا وقت۔

بِکار

تغیر تبدل شکل یا خاصیت بدلنے کی کیفیت برائی کی طرف تعمیر؛ گھبراہٹ مرض ؛ ابتری خرابی بگاڑ؛ بربادی

بِکاس

کھانے یا پھیلنے کا عمل ؛ کھلنے یا چٹکنے کی کیفیت؛ نمائش و نمود ؛ خوشی ۔

بِکاو

بکنے یا بیچنے کا عمل

بِکَسْنا

کھلنا کھلنا شگفتہ ہونا

بِکَرْنا

رک: بکھرنا۔

بِکْرَمی

بِکْوانا

فروخت کرنے میں مدد کرنا، کسی چیز کو بیچنے میں مدد کرنا، فروخت کرنے کام کسی دوسرے سے کروانا

بِکْسانا

بکسنا کا تجدیہ

بِکاسْنا

بِکْھرَنْت

بکھیر

بِکْوان

کوڑنگے برہمنوں کی ایک گوت۔

بِکْرال

خوفناک ہیبت ناک ڈراونا

بِکْرار

خوفناک ہیبت ناک ڈراونا

بِکَھمْتا

ناہمواری، نشیب و فراز

بِکْھرانا

بکھرنا

بِکتاش

بِکْھئی

دنیا دار نفس پرست ،دنیا داری کے کاموں میں مشغول .

بِکاسِت

کُھلا ہوا ، کِھلا ہوا .

بِکْھراو

بکھرنا سے اسم کیفیت : افتشار ، پرا گندگی الگ الگ ہو جانے کی کیفیت

بِکُّون

(آراکشی) لخڑی کی جگڑی سفیدی جو کچے بن کی علامت ہو اور جس کو گھن یا کپڑا لگ جائے .

بِکھ کی اَوکَھد کا

زہر لا علاج ہے مفسہ اور فتنہ انگیز اشخصاص کی مذمت میں مستعمل۔

بِکَس کر رَہ جانا

کھلتے ہی مرجھا جانا

بِکاؤُ

جسی کی قیمت لگائی جا سکے، بکنے کے لیے، فروختتی

بِکْوائی

بکنا (رک) کا متعدی۔

بِکَٹ کَھڑا ہونا

فوجی دستہ تعینات ہونا پہرے داروں کی ڈیوٹی ہونا۔

بِکْر دار

کنْواری، جس کی بکارت زائل نہ ہوئی ہو

بِکْری کَر

وہ خراج جو دست فروش بیچی جانے والی اشیا کی قیمت کے علاوہ خریدنے والے سے وصول کرتا ہے اور اس کے بعد سرکار کو دیتا ہے، فروخت شدہ اشیا پر صارفین سے وصول کیا جانے والا خراج

اردو، انگلش اور ہندی میں بِک کے معانیدیکھیے

بِک

bikबिक

اصل: سنسکرت

وزن : 2

بِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بکواس‏، یاوہ گوئی
  • ململ اور تنزیب کی قسم ایک باریک کپڑا
  • بھیڑیا
  • زہر
  • ایک قسم کا بگلا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bik

Noun, Masculine

  • idle talk, chatter, raving, prattle, garrulity
  • fine muslin-like fabric
  • wolf
  • poison
  • heron
  • Turkish title for men

बिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़हर
  • भेड़ीया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone