تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِالْقَصْد" کے متعقلہ نتائج

عَمداً

جان بوجھ کر، دانستہً، بالارادہ، بالمقصد، دیدہ و دانستہ

آمَدَن

آمد (آنا)، مرکبات میں مستعمل

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَنی خالِص

کسی کاروبار یا سودے میں حاصل شدہ کل رقم میں سے اشیا کی لاگت، اخراجات اور ٹیکسوں وغیرہ کی منہائی کے بعد باقی ماندہ رقم، خالص منافع

مَیدان چھوڑ دینا

پسپا ہو جانا ، لڑائی یا مقابلے سے دستبردار ہو جانا ۔

مَیدان چھوڑنا

جگہ خالی کرنا، جگہ چھوڑنا، پرے ہٹ جانا، جگہ فراخ کرنا، قبضہ ختم کرنا، کسی کام کے لیے بیچ میں کچھ جگہ خالی چھوڑنا

گُھڑ دَوڑ کا مَیدان

وہ میدان جو گھڑ دوڑ کے لیےمخصوص ہو

لَڑائی کا مَیدان

وہ مقام جہاں لڑائی ہو، میدان جنگ

مَیدان چھوڑ جانا

پسپا ہو جانا ، لڑائی یا مقابلے سے دستبردار ہو جانا ۔

مَیدان خالی چھوڑْنا

میدان سے حریف کا چلا جانا

مَیدان سے قَدَم اُکَھڑنا

ہمت ہارنا

مَیدان میں کُود پَڑنا

مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

مَیدان میں کاڑْنا

میدان میں کھینچ لانا

مَیدان لَڑنا

مقابلہ ہونا ۔

مَیدان پَکَڑنا

اکھاڑے میں اترنا ، مقابلے پر آنا ، مقابلہ کرنا ۔

مَیدان چَڑھانا

(لڑائی یا حملے کے لیے) راہ ہموار کرنا ، اُکسانا ۔

مَدَن چَڑنا

نشہ چڑھنا ۔

مَیدان چھوڑ کَر بھاگنا

پسپا ہونا، پیٹھ دکھانا، لڑائی یا مقابلے کا موقع چھوڑ کر بھاگنا، بزدلی دکھانا

تَجاذُبی مَیدان کی قُوَّت

(سائنس) نیوٹن کا کلیے (کشش ثقل) میں اکائی کمیت کا جسم اکائی کمیت کے جسم پر جو قوت ڈالتا ہے . . . اسے تجاذنی میدان کی قوت کہتے ہیں.

گھوڑا اَور مَیدان دونوں حاضِر ہیں

آزاما کے دیکھ لو ، جس طرح جی چاہے جانچ لو ، پرکھ لو ، امتحان لے لو .

گزر گئی گزران، کیا جھونپڑی کیا میدان

جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے

مَیدان میں جَھنڈا گاڑنا

مقابلے یا جنگ میں کامیابی اور شہرت حاصل کرنا

مَیدان میں جَھنڈا گڑنا

مقابلے میں کامیابی یا شہرت حاصل کرنا

مَیدان خالی پَڑا ہونا

رک : میدان خالی ہونا ۔

مَیدان بانْدھنا

مضمون باندھنا، نئی بات لکھنا، خیال آرائی کرنا

مَیدان بَنْدھنا

میدان باندھنا (رک) کا لازم ، معرکہ آرائی ہونا ، مقابلہ ہونا ۔

وَحدانی مَیدانِ عَمَل

(طبیعیات) نظریہ متحدہ میدان ، آئن اسٹائن کا ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر یعنی کشش ثقل اور برقناطیسیت کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے جبکہ پہلے ان نظریات کو علیٰحدہ علیٰحدہ بیان کیا جاتا تھا ۔

مَیدان کارزار میں کُود پَڑنا

کسی جھگڑے فساد وغیرہ میں شامل ہو جانا

ہَوائی مَیدان

زمین کا قطعہ جو ہوائی جہازوں کے چڑھنے ، اترنے اور مرمت کے لیے مخصوص کیا جائے (بالخصوص جنگ یا ہنگامی حالات میں) ؛ ہوائی اڈا (انگ : Air Field) ۔

مَدِینَہ مُنَوَّرَہ

شہر مدینہ کا ایک وصفی معروف نام

نَئے نَئے مَیدان تَلاش کَرنا

نئی نئی راہیں نکالنا ، جدت اختیار کرنا ۔

مَیدانی عِلاقَہ

وہ علاقہ جو میدان پر مشتمل ہو ، ہموار علاقہ(پہاڑی علاقے کے مقابل) ۔

مَیدان میں کُودنا

مخالفت پر اُتر آنا ، جھگڑا کرنا نیز مقابلے ، مباحثے میں شریک ہونا ۔

مَیدان وَغا

جنگ کا میدان ، میدانِ کار زار ، رزم گاہ

مَیدان صاف کَر دینا

راستہ ہموار کرنا ، رکاوٹیں دور کرنا ۔

مَیدان وَسِیع ہونا

درمیانی فاصلے کا زیادہ ہونا ، فاصلہ بڑھنا ، دوری میں اضافہ ہونا ، کشادہ ہونا ، وافر مواقع فراہم ہونا ۔

پاؤں مَیدان مِیں نَہ ٹَھہرنا

میدان سے بھاگ جانا، مقابلہ نہ کرسکنا

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے ۔

مَدَن ہَرچَھند

(شاعری) چالیس ماتراؤں کے ایک چھند کا نام

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

مَیدانِ عَرَفات

مکے کے قریب واقع میدان جہاں دوران حج حجاج وقوف کرتے ہیں ، یہ وقوف حج کا جزوِ اعظم ہے .

مَیدان میں داخِل ہونا

کسی شعبے وغیرہ میں شامل ہونا، متعارف ہونا

یَہی گیند یَہی مَیدان

رک : یہی گو یہی میدان ، آئیے ابھی مقابلہ ہوجائے

دیر آمَدَن و شِتاب رَفْتَن

فارسی فقرہ اردو میں مستعمل ، دیر سے آنا چاہیے اور جلد رخصت ہوجانا چاہیے.

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

کَفِ دَسْت مَیدان

لق ودق میدان، جس میں دور تک درخت اور آبادی کا نام نہ ہو، سنسان جنگل

مَیدان کارزار بَننا

کسی جگہ لوگوں یا دو گروہوں میں جھگڑا ہوجانا، شدید ہنگامہ ہونا

عَمُودَین

دو عمود، دو خط، وہ زاویے جو دو خطوط کے نقاطع سے ایک دوسرے کے مقابلے میں بنتے ہیں

عُمُوداً

سیدھا، انتصابی حالت کا

مَیدان دینا

پسپا ہونا، شکست کھانا، ہارنا، لڑائی سے بھاگ جانا

مَیدان بَدنا

مقابلہ چاہنا ، مقابلے کی دعوت دینا ، چیلنج دینا ، للکارنا ؛ (پتنگ بازی) پتنگ بازی کے مقابلے کا دن طے کرنا۔

مَیدان بَننا

(نفسیات) صلاحیت پیدا ہونا ، دائرۂ کار وجود میں آنا ۔

مَیدان چُننا

کام کے لیے کوئی شعبہ منتخب کرنا ۔

maiden over

کرکٹ

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

عَمائدِین

عمائد کی جمع

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹْنا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

پاؤں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

۔ ثابت قدم رہنا معرکہ میں ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بِالْقَصْد کے معانیدیکھیے

بِالْقَصْد

bil-qasdबिल-क़स्द

اصل: عربی

وزن : 21

بِالْقَصْد کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جان بوجھ کر، جانتے ہوئے، بالارادہ

شعر

English meaning of bil-qasd

Adverb

बिल-क़स्द के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जान-बूझकर, जानते हुए

بِالْقَصْد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِالْقَصْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِالْقَصْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone