تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِنا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

بِنا پَڑنا

بنیاد رکھی جانا، نیو قائم ہونا

بَن پَڑْنا

موقع ہاتھ آنا

بانا پَڑْنا

نقرئی یا طلائی زنجیر یا ریشمی ڈوری پہنی جانا (بانا (۳) نمبر ۷ کے حوالے سے).

بَہا پَڑْنا

سابقہ یا واسطہ پڑنا

بَلا پَڑْنا

جھگڑا پیش آنا ، مصیبت نازل ہونا .

بِنا پانا

بنیاد رکھی جانا ، شروع ہونا۔

کُچھ نہ بن پڑنا

کُچھ سمجھ میں نہ آنا ؛ کوئی تدبیر نہ سوجھنا ، کوئی حربہ کارگر نہ ہونا.

بات بَن پَڑْنا

موقع ہاتھ آجانا، داؤں چل جانا، اتفاقی کامیابی حاصل ہوجانا

صُورَت بَن پَڑْنا

تدبیر نکلنا ، تدبیریں پڑنا.

کَہْتے بَنْ نَہ پَڑْنا

کچھ کہہ نہ سکنا ، کچھ جواب نہ دے پانا.

کُچْھ بَن پَڑْنا

کوئی بات نہ بننا ؛ کوئی تدبیر کارگر نہ ہونا ؛ کچھ اور سمجھ میں نہ آنا.

طَور بَن پَڑْنا

راستہ نکلنا ، تدبیر سمجھ میں آنا.

فِقْرَہ بَن پَڑْنا

کوئی سازش کامیاب ہونا، ترکیب چل جانا

تاوِیل بَن پَڑنا

کوئی عذر سوجھنا، بچاؤ کی کوئی صورت نظر آنا

جَواب نَہ بَن پَڑْنا

رک :جواب نہ بن آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِنا پَڑنا کے معانیدیکھیے

بِنا پَڑنا

binaa pa.Dnaa•बिना पड़ना

محاورہ

موضوعات: تعمیر

  • Roman
  • Urdu

بِنا پَڑنا کے اردو معانی

  • بنیاد رکھی جانا، نیو قائم ہونا
  • ابتدا ہونا، آغاز ہونا

Urdu meaning of binaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • buniyaad rakhii jaana, nyuu qaayam honaa
  • ibatidaa aaGaaz honaa

English meaning of binaa pa.Dnaa

  • foundation to be laid, start of something

बिना पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बुनियाद रखी जाना, आधारशिला स्थापित होना
  • आरंभ होना, प्रारंभ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِنا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِنا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone