تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرَت" کے متعقلہ نتائج

بِرَت

جائداد ، ملکیت ، معافی کی جاگیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرَت کے معانیدیکھیے

بِرَت

biratबिरत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بِرَت کے اردو معانی

 

  • جائداد ، ملکیت ، معافی کی جاگیر .
  • حمایتی ، مدد گار .
  • روزی ، نان نفقہ ، وظیفہ ، آمدنی ، علوفہ ، وجہ معاش ، جیسے : اکاش برت (رک) .
  • وہ مزروعہ آراضی جس پر کاشتکار کا موروثی حق ہو اور جب تک وہ لگان داخل خزانہ کرتا ہرے اسے بے دخل نہ کیا جاسکے .
  • ترکہ ؛ نیگ.
  • حالت ، کیفیت .
  • طور طریقہ ، قاعدہ ، دستور ، رسم و رواج .
  • مذہبی جائداد موقولہ .
  • وہ جائدار جو متوفی ملازم کے وارث کو گزارے کے لیے مستقلاً دی جائے ، جیون برت.
  • وہ جاگیر جو مذہبی خدمت سر انجام دینے کے صلے میں عطا کی جائے ، برہمن (وغیرہ) کا حق خدمت جو گان٘و کی آراضی یا پیداوار سے اسے دیا جائے ، سنکلت برت.
  • وہ زمین جو انعام دار اور اس کی اولاد کو نسلاً بعد نسلِِ دی جائے ، خدمت کے معاوضے میں ملی ہوئی جاگیر .
  • کفالت کرنے والا ، پرورش کرنے والا ، سرکار ؛ ججمان .
  • لگے بن٘دھے حقوق (خصوصاً کمینوں کے) ، جیسے : نائی فقیر یا مہتر وغیرہ کے ٹھکانے .
  • وہ جائداد جو ملک کی خدمت میں مارے جانے والے کے وارثوں کو خوں بہا کے طور پر دی جائے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words