تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَت" کے متعقلہ نتائج

بَرَت

دیوتاؤں کی فرض کی ہوئی مذہبی رسم

بَرَتی

بتّی

بَرَتْنی

علم بجا

بَرَتْنا

استعمال کرنا، عمل میں لانا

بَرَتْیا

روزہ دار، برت رکھنے والا

بَرَت لینا

کسی چیز سے پرہیز کا عہد کرنا

بَرَت پابَت

(موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے ایک قسم جو خاص عمل کی وجہ سے سروں میں بہم پہن٘چتی ہے

بَرَت دھاری

برت دھارنی کی تذکیر

بَرَت رَکْھنا

روزے سے رہنا

بَرَت کھولْنا

کچھ کھا کر روزہ ختم کرنا

بَرَت دھارْنی

کسی بات یا کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اپنے دل میں عہد کرنے والی

سَن٘کْلَپ بَرَت

وہ صدقہ جو برہمن کو برت رکھنے میں دِیا جائے، وہ صدقہ جو برہمن کو کیا جائے

مَہا بَرَت

عقل و دانش ۔

مَعاش سَدا بَرَت

وہ نقدی یا رقم جو اس غرض سے عطا کی جائے کہ اس سے غربا اور مسافرین میں کھانا تقسیم کیا جائے

پَتی بَرَت

پاک دامنی، خاوند سے وفاداری

مَرَن بَرَت

جان دینے کے لیے کھانا پینا چھوڑ دینے کا عمل، بھوک ہڑتال جو مرنے تک جاری رکھی جائے

مَوْن بَرَت

خاموش رہنے کا روزہ، چپ رہنے کا عہد، عہدِ خاموشی

سَدا بَرَت

کھانا جو روزانہ غریبوں، مسافروں کو دیا جائے، روزانہ خیرات، لنگر

وَدا بَرَت

اِسْترِی بَرَت

عورت سے وفاداری، اپنی زوجہ کے علاوہ کسی اور کی خواہش نہ کرنا

تِیرَتھ بَرَت کرنا

مذہبی رسوم ادا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَت کے معانیدیکھیے

بَرَت

baratब्रत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بَرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوتاؤں کی فرض کی ہوئی مذہبی رسم
  • زہد و ریاضت خود اختیاری کا کام، عقیدت مندی (اکثر ترکیبات میں مستعمل) جیسے: روزہ
  • صدقہ، خیرات، دان پن، جیسے: سدا برت
  • عہد، کفارہ
  • (خواہش نفس سے) اجتناب، پرہیز، دور رہنے کا عمل
  • عبادت، تپسیا
  • دھان کے پودوں کی ایک بیماری

اسم، مؤنث

  • رسی، کن٘ویں سے پانی نکالنے کی رسی یا رسا، لاو
  • نٹ کی رسی جس پر چل کر وہ کرتب دکھاتا ہے
  • تسمہ، تن٘گ
  • نشان، وہ نشان جو کسی لچکدار چیز کی چوٹ سے جسم پر پڑ جائے، بدھی

صفت

  • جلتا ہوا، بھڑکتا ہوا، شعلہ فشاں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of barat

Noun, Masculine

  • any religious act or obligation enjoined by the gods
  • fast as kept by Hindus, penance, vow, any meritorious act of devotion or austerity, any meritorious act of devotion or austerity, a self-chosen or voluntary act, a devout observance
  • donation, charity
  • treat, deal, use, practice
  • continence
  • penance
  • disease affecting rice-crops

Noun, Feminine

Adjective

ब्रत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देवताओं द्वारा किसी भी धार्मिक कार्य या दायित्व को अनिवार्य किया गया
  • किसी पुराय तिथि का अथवा पुण्य की प्राप्ति के विचार से नियमपूर्वक उपवास करना, आस्था
  • सदावर्त बाँटनेवाला, भूखों को नित्य अन्न बाँटनेवाला, बड़ा दानी, बहुत उदार
  • कोइ काम करने अथवा न करने का नियमपूर्वक दृढ़ निश्चय, किसी बात का पक्का संकल्प जैसे: ब्रह्मचय व्रत, पतिव्रता, पत्निव्रत
  • धार्मिक अनुष्ठान, धार्मिक नियम संयम आदि
  • मानसिक स्फुर्ति, कामाय, ब्रह्माचर्य
  • इबादत, तपस्या
  • धान के पौदों का एक रोग

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • जलता हुआ, भड़कता हुआ, शोला फ़िशां

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words