تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بولنا" کے متعقلہ نتائج

گَھنْٹی

جرس

گَھنْٹی دینا

(گھنٹی بجا کر) آگاہ کرنا ، باخبر کرنا .

گَھنْٹی ہونا

گھنٹی بجائی جانا ، گھنٹی کے ذریعے اعلان ہونا .

گَھنْٹی بَجْنا

گَھنْٹی بَجانا

گَھنْٹی ٹَنْٹَنانا

زور سے گھنٹی بجنا .

گَھنْٹی نُما

گھنٹی کی شکل کا ، گھنٹی سے مشابہ یا ملتا جلتا .

گَھنْٹی تَرَنْگ

(موسیقی) وہ سازیا باجا جس میں سے گھنٹی کی سی آواز نکلے .

گَھنْٹے

گھنٹا / گھنٹہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھناٹا

گھن گھن کی آواز ، کسی چکر کے گھومنے کی صدائے بازگشت .

گھنتا

غَنَاٹا

چپ، خاموشی، مدہوشی، مستی

gahnite

گہنایٹ

گَھنْٹہ

رک: گھنٹا

گھانتی

گھنٹی ، جرس.

گھینٹا

دخانی جہاز کا بھونگا یا بھونپو .

گھانٹی

گلا، حلق، حلقوم، حلق کا کوّا

گھینٹی

گھنیٹا کی تانیث، سور کا بچہ، بچہ خوک

گُھونٹی

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ دیکھو گھُٹّی۔

گھانٹا

گھنٹہ

بَرقی گَھنٹی

وہ گھنٹی جو بجلی کے ذریعے بجے

ہَتھ گَھنٹی

ہاتھ سے بجائی جانے والی گھنٹی ، چھوٹی گھنٹی ، انگریزی Hand Bell کا ترجمہ

خَطْرے کی گھَنْٹی

ایسی آواز یا اِشارے جن سے ناگہبانی ہونے کا اندیشہ ہو.

مَوت کی گَھْنٹی بَجْنا

موت کا وقت قریب آ جانا ، موت کی علامت ظاہر ہونا

گَھنْٹَہ والا

گھنٹہ بجانے والا ، گھنٹہ گھرکا نگراں .

گَھنْٹے کی

بچوں کا ایک کھیل جس میں ایک بچہ بے خبری میں دوسرے کی گدی پر دھپ لگا کر کہتا ہے ، گھنٹے کی .

گَھنْٹے مورْچَھل سے اُٹھانا

گھنٹے بجاتے اور مورچھل کرتے اور روپیہ پیسہ وغیرہ کسی بوڑھے مردے پر سے بکھیرتے ہوئے ، جلانے کے لیے لے جانا ، دھوم دھام کے ساتھ بوڑھے مردے کی نکاسی کرنا

گھانٹی تَلے مانٹی

مالک ہر وقت کام کرواتا ہے ، حلق سے نیچے غذا کا کوئی مزہ نہیں ہوتا ، جیسے متی ویسی وہ (گھانٹی = حلق ، مانٹی = مٹی).

گھانٹی کَرنا

بچّے کے حلق کے کوّے کو انگلی اسے اُٹھانا.

گَھنٹَہ بَجنا

گَھنْٹا ہِلانا

وقت گزاری کرنا ، دن گزارنا ، وقت پورا کرنا .

گَھنٹَہ ہِلانا

۔(ہندو) ۱۔گھنٹہ ہلاکر پوٗجا پاٹ کرنا۔ ۲۔(کنایۃً) وقت گُزاری کرنا۔ بے فائدہ کام کرنا۔ مندروں میں پجاریوں کو گھنٹہ ہلانے کے سوا کچھ اور کام نہیں ہوتا ہے اس وجہ سے کنایۃً اس معنی میں مستعمل ہوا۔

گَھنْٹَہ بَجانا

۔۱۔گھنٹے پر چوٹ لگانا۔ گھڑیاں بجانا۔ ۲۔گھڑی کے گھنٹہ کا آواز دینا۔ یہ ٹائم پیس گھنہ بجاتی ہے۔

چُلُّووں لَہُو گَھنٹا

بہت رنج ہونا، کسی صدمے کے باعث رنجیدہ ہونا، غمزدہ ہونا، دل شکستہ ہونا

دِیواری گَھنْٹا

دیوار پر نصب کی جانے والی بڑی گھڑی ، وال کلاک.

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو

پاؤ گَھنْٹَہ

۔ مذکر۔ ساٹھ منٹ کا چوتھائی حصہ۔

پاو گَھنْٹَہ

گھنٹے کا چوتھا حصہ ، پندرہ منٹ.

نِصْف گَھنٹَہ

آدھا گھنٹہ ، تیس منٹ کا وقت یا عرصہ ۔

بابا آئیں نہ گھنٹہ بجے

باپ آئے پوجا کرے تو بچوں کو کھانا ملے

چَوبِیس گَھنْٹے

ہمیشہ ، ہر وقت .

اردو، انگلش اور ہندی میں بولنا کے معانیدیکھیے

بولنا

bolnaaबोलना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: بشریات عوامی ہندو

بولنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • (انسان کا من٘ھ سے) آواز نکالنا، کہنا، بات کرنا (خود سے یا جواباً)
  • جانور کا من٘ھ سے آواز نکالنا یا کسی اور کی آواز کی نقل کرنا.
  • تصادم ، رگڑ وغیرہ سے کسی بے جان چیز سے آواز پیدا ہونا (جیسے چارپائی کا بولنا، چوڑیوں کا بولنا، گھڑی کا بولنا)
  • صورت حال سے ظاہر ہونا، زبان حال سے بتانا.
  • اعتراض کرنا، سخت سست کہنا، ڈانْٹنا ڈپٹنا، زجرو توبیخ کرنا، جھڑکنا، برا بھلا کہنا.
  • (عوام) مقاربت کرنا، مباشرت کرنا، جماع کرنا
  • (ہندو، عو) منّت ماننا، کسی دیوی یا دیوتا کے نام کا کچھ اٹھانا.
  • کسی چیز کے متعلق اپنئ رائے کا من٘ھ سے یا تحریراً اقرار یا اعلان کرنا.
  • محسوس ہونا.
  • اوصاف سے نمایاں ہونا.
  • . تصنیف کرنا، لکھنا.
  • روایت کرنا، بیان کرنا.
  • روکنا، انکار کرنا، سرتابی کرنا، سرکشی کرنا.
  • نام رکھنا، موسوم کرنا.
  • مختلف الفاظ کے ساتھ مل کر مختلف محاورات و مصطلحات میں حسب سیاق و سباق معانی میں مستعمل، جیسے : رن بولنا، طوطی بولنا، ڈیوٹی بولنا، (نیلام میں) بولی بولنا، وغیرہ (اپنے اپنے مقامات پر مندرج).

شعر

English meaning of bolnaa

Verb, Intransitive verb

  • (a bird) chirp
  • (of a clock) strike
  • (of a hookah) gurgle, make a gurgling sound
  • (of something) creak
  • criticize, taunt
  • pronounce
  • render dialogues
  • say, talk, speak, utter
  • talk, speak or say, tell

बोलना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • मुँह से शब्द, ध्वनि आदि का साधारण स्वर में उच्चारण करना
  • -स०सं० धवल] उज्ज्वल करना
  • कहना; पुकारना
  • भाषण देना।
  • शब्द, ध्वनि आदि का साधारण स्वर में (गाने, चिल्लाने आदि से भिन्न) उच्चरित करना। जैसे किसी की जय या जयजयकार बोलना। मुहा०-बोल उठना एकाएक कुछ कहने लगना। मुंह से सहसा कोई बात निकाल देना। जैसे-बीच में तुम क्यों बोल उठे ?
  • शब्दों द्वारा कहकर अपना विचार प्रकट करना। जैसे-झठ बोलने में उन्हें लज्जा नहीं आती।

بولنا کے مرکب الفاظ

بولنا سے متعلق دلچسپ معلومات

بولنا، مرد سے عورتوں کی زبان میں یہ محاورہ ’’ہم بستر ہونا‘‘ کے معنی میں ہے: میں نے اس امرکو ترک کردیا اور پارسا ہوگئی۔ صرف دیکھنے بھالنے کے لئے ایک دو مرد سے بول لیتی ہوں (’’آفتاب شجاعت‘‘، جلد دوم، ازشیخ تصدق حسین، ص۴۵۲)۔ دیکھئے،’’ بات‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone