تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بوٹِیاں کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بوٹِیاں کاٹْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: قیامت
بوٹِیاں کاٹْنا کے اردو معانی
- سخت برہم ہونا، جھلانا، رنج و غم میں سواے ضبط یا حسرت کے کچھ نہ کرسکنا (عموماً ’اپنی‘ کے ساتھ مستعمل)
- خون چوسنا، خون پینا (حشرات الارض کھٹمل وغیرہ کے لیے)
- سخت جسمانی سزا دینا
English meaning of boTiyaa.n kaaTnaa
- make mincemeat of, become very angry
बोटियाँ काटना के हिंदी अर्थ
- अत्यधिक क्रोधित होना, झिल्लाना, दुख में केवल सहन या पछतावे के कुछ न कर सकना (साधारणतया ' अपनी ' के साथ प्रयुक्त)
- ख़ून चूसना, ख़ून पीना (ज़मीन पर रहने वाले कीड़े या खटमल आदि के लिए)
- कठोर शारीरिक दण्ड देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بوٹِیاں کاٹْنا)
بوٹِیاں کاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔