تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِتْنے" کے متعقلہ نتائج

کِتْنے

کتنا کی مغیرہ صورت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

کِتْنے بُزُرْگ ہَیں

۔کتنے بھلے آدمی ہیں۔ جس جگہ صاف صاف بے وقوف اور احمق کا لظف کہنے سے بچتے ہیں وہاں آپ بھی بڑے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بھلے آدمی ہیں کہہ کر مخاطب کی حماقت اور نادانی کا اظہار کرتے ہیں۔

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنے پانی میں ہو

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنے بِیچ میں ہے

رک : کتنے پانی میں ہے .

کِتْنےپانی میں ہَیں

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

مُنہ میں کِتْنے دانْت

کیسے ہو ، کیا حال ہے ، کس حال میں ہو ۔

جُھوٹ کے کِتْنے

رک : جھوٹ کے پان٘و نہیں ہوتے .

کَنکَھجُورے کے کِتْنے پاؤں ٹُوٹیں گے

بہت بارسوخ اور امیر آدمی کا کتنا نقصان ہو گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِتْنے کے معانیدیکھیے

کِتْنے

kitneकितने

وزن : 22

دیکھیے: کِتنا

کِتْنے کے اردو معانی

  • بہت سے، بہتیرے، کس قدر، کئی
  • کتنا کی مغیرہ صورت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of kitne

  • how

کِتْنے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِتْنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِتْنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words