تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکْبَکانا" کے متعقلہ نتائج

بَکْبَکانا

بک بک کرنا، بکواس کرنا، لغو باتیں کرنا

بَھکْبَکانا

بھک بھک کرتی آواز سے جلنا یا چمکنا ؛ بھک بھک کی آواز نکالنا ؛ بھڑکنا.

بَھکْبَھکانا

بھک بھک کرتی آواز سے جلنا یا چمکنا ؛ بھک بھک کی آواز نکالنا ؛ بھڑکنا.

بَھبْکانا

جلانا، گرم کرنا، بھڑکانا، ابالنا، روشن کرنا، جوش میں لانا، غصہ دلانا، ناراض کرنا، گھوڑے کو ایڑ کرنا

بَہْکانا

پھسلانا، صحیح راستے سے ہٹا دینا، گمراہ کر دینا

بَڑْبَڑانا

بڑبڑ کرنا

بَھڑْکانا

آگ تیز کرنا، مشتعل کرنا

بَلْبَلانا

اون٘ٹ کا بولنا، مست ہو کر چلانا

بَکْبَکا

بدمزہ، بکٹا، کسیلا، قابض

بَغْبَغانا

اونٹ کا مست ہو کر بولنا، شہوت میں آنا، فخر کرنا، مست ہونا، کبوتر کا قوں قوں کرنا

بَھٹْکانا

بھٹکنا کا تعدیہ، راہ ضلالت پر ڈالنا، گمراہ کرنا، فریب دینا

بِکْھرانا

بکھرنا

بَچْکانہ

بچوں جسیی حرکت کرنا، حماقت کرنا، نا سمجھی بھری باتیں کرنا، بے وقوف

بُدبُدانا

(لفظاً) بلبلے اٹھنا، کسی سیال مادہ میں بلبلے اٹھنا

بِلْبِلانا

بے قرار ہونا، تڑپنا، کسی دکھ یا تکلیف کی وجہ سے بیتاب ہو کر رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْبَکانا کے معانیدیکھیے

بَکْبَکانا

bakbakaanaa•बकबकाना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بَکْبَکانا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • بک بک کرنا، بکواس کرنا، لغو باتیں کرنا

Urdu meaning of bakbakaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bakbak karnaa, bakvaas karnaa, laguu baate.n karnaa

English meaning of bakbakaanaa

Verb, Intransitive verb

  • jabber, blab

بَکْبَکانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکْبَکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکْبَکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone