تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُت" کے متعقلہ نتائج

بُت

وہ چراغدان جسے تارکش اپنے کُندے پر رکھ کر روشنی میں کام کرتے ہیں

بُتَہ

مٹی کا برتن میں سونا پگھلایا جاتا ہے ، کٹھالی، رتہ.

بُتو

بُتْنا

بجھنا، گل ہونا

بُت کَدہ

بت خانہ

بُتّی

سفرمیں کھانے پینے کا سامان، زاد راہ، توشہ

بُتّا

زیور میں ٹان٘کا لگانے کے چراغ کا ڈیوٹ جس کے من٘ھ پر نباتاتی قیل بھرا رہتا ہے اور سنار اس میں بتی لگا کر اس کے شعلے کو ہن٘ک ننال کے ذریعے ٹان٘کے پر دوڑا کر اس کو گرماتا اور پگھلاتا ہے.

بُت کہا

باتونی، بہت باتیں کرنے والا

بُت ہونا

رک : بت بننا.

بُت باہر

جو طاقت سے باہر ہو، بساط سے زیادہ

بُت خانَہ

وہ عبادت گاہ جہاں بت پرستش کے لیے نصب ہوتے ہیں بتکدہ، مندر

بُتائی

سکھائی بجھائی ، ہدایت.

بُت باہَری

بیرونی، خارجی ، فالتو.

بُت ہوجانا

چپ ہوجانا، سُن ہوجانا

بُت خانَۂ چِین

وہ مقام جہاں حسینوں کا جمگھٹ ہو

بُت گَر

بت تراش

بُت خانۂ آذَری

آذر کی دوکان، یہ حضرت ابراہیمؑ کا باپ یا بقولِ دیگر چچا تھا، (مجازاً) دنیا، جہان

بُتَک

بط، بطخ

بُترا

وہ اوزار جس کی دھار جاتی رہے، کند، کُھٹّمل

بُتانا

(آگ یا روشنی کو) بجھانا، ٹھنڈا کرنا

بُت شِکَن

بت توڑنے والا، بتوں کو اکھاڑ پھین٘کنے والا، بت پرستی کا مخالف (اکثر حضرت علی یا محمود غزنوی کے لیے مستعمل)

بُتِ عِشْق

بُتام

کپڑے اور لباس وغیرہ میں لگانے کی گھنڈی یا بٹن

بُت پَرْست

پتھر کی مورت کو اپنا معبود جاننے والا، فرضی خداؤں کے مجسموں کو خدا سمجھ کر پوجنے والا، کافر

بُت کار

پرستش کے لیے مورتی بنانے والا ، مجسمہ ساز ، بتوں کی خرید و فروخت کرنے والا ؛ بت پرست ، مورتیاں پوجنے والا.

بُتِ رَعْنا

بُت نُما

بت کی طرح دکھائی دینے والا، مورتی کی طرح، بت جیسا

بُتارَد

ایک زائد محصول جو کاشتکار روں پر لگایا جاتا ہے.

بُتِ عَیّار

بُتانِ عَجَم

بُت پُوجَن

بت پرستی ؛ بتوں کو پوجنے کا عمل.

بُتانِ عالَم

بُتِ رَعْنائی

بُت بَنْنا

گم صم ہکا بکا یا مبہوت ہو جانا، بے حس و حرکت ہو جانا، دم بخود ہو جانا (حیرت محویت یا اور کسی وجہ سے)

بُت تَراش

پوجا کے لیے مورت بنانے والا، دھات یا پتھر وغیرہ کے مجسمے گڑھنے والا، بت ساز، بت گر

بُت ٹُوٹْنا

کسی بہت خراب رسم یا بات کا بند ہونا.

بُتِ عِشْوَہ گَر

بُتِ مَعْصُوم

بُت بنَانا

بت بننا (رک) کا تعدیہ.

بُت تَراشی

مجسمہ سازی، سنگ تراشی، بت سازی، مورتی بنانے کا کام، مورتیاں بنا کر بیچنے کا پیشہ

بُت پَرَسْتی

پتھر پوجنا، مورتوں کو اپنا معبود ماننا، فرضی خداؤں کے مجسموں کو پوچنا، کافری

بُتانِ عِشْق

بُتِ گُنگ

خاموش صنم ، جو دل کی بات نہ کہے.

بُتِ تَرْسا بَچَّہ

(لفظاً) عابد قوم نصاریٰ کی اولاد ، (تصوف) ”نور محمدی کو کہتے ہیں کہ مصدر کل مراتب خلقیہ اور کونیہ کا ہے من حیث الحقیقۃ اور جامع جمیع شیون ذاقیہ کا ہے من حیث الاظہار اور من حیث الظہور متجلی ہے ہر حسن دلاویز اور صورت دلکش میں کہ میل کرتا ہے اس کی طرف ناظر بے اختیار جس طرح میل کرتا ہے لوہا مقناطیس کی طرف بوجہ مناسبت فی الاصل کے.

بُت کَر دینا

گم صم کر دینا ، من٘ھ پر تالے ڈال دینا ، ایسا عمل کرنا جس کے بعد کوئی من٘ھ نہ کھول سکے .

بُت بَن جانا

چپ یا خاموش ہوجانا

بُتِ پُرْفَن

چالاک اور عیار معشوق

بُتْ خانَۂ عِشْق

بُتانِ عَصْرِ حاضِر

بُتے بازی

بُتِ چِیں

وہ معشوق کو ملک چین کے روایتی مرقع کی حسین اور دلکش تصویر کا نمونہ ہو، نہایت حسین محبوب

بُت خانَۂ آذَر

آتش پرستوں کی عبادت گاہ ، (استعادۃً : رک : بتخانۂ چین).

بُتِ وَعدَہ شِکَن

بُتّا بالا

فریب ، چھان٘سا ، دھوکا .

بُتِ تَرْسا

لفظاً: نصرانی یا عیسائی محبوب، مراداً: حسن صبیح رکھنے والا محبوب

بُتِ چِینی

رک : بت جیں .

بُتِ آزَری

بُت بَن کر بیٹھنا

خاموش رہنا

بُتِ پِنْدار

غرور اور گھمنڈ جو بت کی طرح حق اور حقیقت سے رو گردان کر دیتا ہے

بُتِ تَرْسائی

رک : بت ترسا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُت کے معانیدیکھیے

بُت

butबुत

اصل: عربی

بُت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چراغدان جسے تارکش اپنے کُندے پر رکھ کر روشنی میں کام کرتے ہیں
  • مُکّا، گھون٘سا، (خصوصاً) وہ گھون٘سا جو من٘ھ پر مارا جائے
  • وہ اَڑا تختہ یا پتھر وغیرہ جس پر جواری ہان٘سا یا کوڑیاں لڑھکاتے ہیں، بھڑ
  • (مجازاً) معشوق
  • احمق ، بیوقوف ، مورکھ ، مدہوش
  • مجسمہ، مورتی، وہ صورت جو پتھر، مٹی دھات یا لکڑی وغیرہ سے بنائی جاے (بیشتر پرستش کے لیے)

صفت

  • (مجازاً) خاموش، دم بخود، گم صم، بے حس و حرکت، حیران

شعر

English meaning of but

Noun, Masculine

  • idol, statue, icon
  • a metaphor frequently used for beloved in Urdu poetry
  • fist, strike of a fist on the cheek or ear
  • teredo, shipworm, worm-like marine bivalve mollusc which bores into wood and can damage wooden structures, teredo navalis
  • lamp used by goldsmith, etc., usually used for soldering
  • object of love
  • slanting piece of wood used for playing dice

Adjective

बुत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चराग़दान जिसे सुनार अपने कुंदे पर रख कर रोशनी में काम करते हैं
  • मुक्का, घूँसा, (विशेष रूप से) वह घूँसा जो मुँह पर मारा जाए
  • मूर्ति, प्रतिमा, विशेष-प्राचीन फ़ारस में इस्लाम के प्रचार से पहले स्थान स्थान पर गौतम बुद्ध की मूर्तियाँ और मन्दिर बहुत अधिक संख्या में थे। इसी लिए इस्लाम का प्रचार होने पर यहाँ के लोग प्रतिमा या मूर्ति मात्र को बुत कहने लगे थे
  • काटना, तराशना, विच्छेद, खंडन
  • बेवक़ूफ़, मूर्ख, मदहोश
  • मुजस्समा, वह मूर्ति जिसकी पूजा होती है, देवमूति, नायिका, माशूक़, किसी की आकृति के अनुरूप बना हुआ चित्र या प्रतीक, मूर्ति, वो सूरत जो पत्थर, मिट्टी धातु या लकड़ी वग़ैरह से बनाई जाए

विशेषण

  • ( लाक्षणिक) ख़ामोश, दमबख़ुद, गुमसुम, बेहिस-ओ-हरकत, हैरान, मूर्ति की तरह चुपचाप बैठा रहनेवाला, जो कुछ भी बोलता चालता न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words