تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالان کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چالان کَرنا

کسی شخص کے قانون کی پابندی نہ کرنے یا کسی جرم کے ارتکاب پر پولیس یا حاکم مجاز کا اس پر فرد جرم عائد کرنا اور اندراج کر کے دفعہ لگانا جس کے تحت قانونی کاروائی ہو سکے، مقدمہ درج کرنا

چالان پیش کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چالان کَرنا کے معانیدیکھیے

چالان کَرنا

chaalaan karnaaचालान करना

محاورہ

مادہ: چالان

موضوعات: قانونی

چالان کَرنا کے اردو معانی

  • کسی شخص کے قانون کی پابندی نہ کرنے یا کسی جرم کے ارتکاب پر پولیس یا حاکم مجاز کا اس پر فرد جرم عائد کرنا اور اندراج کر کے دفعہ لگانا جس کے تحت قانونی کاروائی ہو سکے، مقدمہ درج کرنا
  • بھیجنا، روانہ کرنا
  • حاکم مجاز کی عدالت یا قید خانے میں بھیجنا
  • قانونی کاروائی کے لیے ملزم اور اس پر عائد کردہ دفعہ کے کاغذات عدالت میں پیش کرنا، تحقیقات کے واسطے روانہ کرنا، مقدمہ پیش کرنا، سماعت کے لیے کاغذات عدالت میں داخل کرنا

English meaning of chaalaan karnaa

  • give a ticket (for a traffic offence), commit (an offender) for trial, send up (a case or a accused person to a magistrate)

चालान करना के हिंदी अर्थ

  • किसी व्यक्ति को पुलिस या सक्षम प्राधिकारी द्वारा कानून की अवहेलना या अपराध करने के लिए आरोपित करना और एसी धारा दर्ज करना जिसके तहत कानूनी कार्रवाई की जा सकती है, मामला दर्ज करना
  • भेजना, प्रस्थान करना
  • सक्षम प्राधिकारी के न्यायालय या जेल में भेजा जाना
  • संवैधानिक कार्यवाही के लिए आरोपी और उस पर लगाई गई धारा के दस्तावेजों को अदालत में पेश करना, जाँच के लिए भेजना, मामला पेश करना, दस्तावेज अदालत में सुनवाई के लिए जमा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالان کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالان کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words