تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاند کا طُلُوع ہونا" کے متعقلہ نتائج

چاند کا طُلُوع ہونا

چان٘د چڑھنا، چان٘د دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

چانْد طُلُوع ہونا

چاند کا افق کے اوپر آنا، پہلی تاریخ کو ہلال کا نظر آنا، مہینہ پورا ہونا، نیا مہینہ چڑھنا

چاند کا غُرُوب ہونا

چان٘د کا افق سے نیچے چلا جانا، چان٘د چُھپ جانا

عِید کا چاند ہونا

بہت کم ملنا، بہت کم نظر آنا، گاہے گاہے ملنا، آرزو اور اشتیاق کے بعد ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند کا طُلُوع ہونا کے معانیدیکھیے

چاند کا طُلُوع ہونا

chaa.nd kaa tuluu' honaaचाँद का तुलू' होना

محاورہ

دیکھیے: چاند چَڑھْنا

چاند کا طُلُوع ہونا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • چان٘د چڑھنا، چان٘د دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا

चाँद का तुलू' होना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • चांद चढ़ना, चांद दिखाई देना, महीना ख़त्म होकर दूसरा महीना शुरू होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند کا طُلُوع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند کا طُلُوع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words