تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چانک" کے متعقلہ نتائج

چانک

.

چانک لَگانا

مہر یا چھاپ لگانا.

چانکْنا

چپکانا، چیپنا، ٹھپہ لگانا، مہر لگانا

چانکیہ

چانکیہ رشی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک فلسفی جنہوں نے متعدد فلسفیانہ کتابیں تصنیف کیں، یہ پاٹلی پتر (پٹنہ) کے شہنشاہ چندر گپت کے وزیر تھے اور کوٹلیہ کے نام سے بھی معروف تھے، مدر راکشش کے مطابق ان کا اصلی نام وشنو گپت تھا، علم سیاسیات کے ماہر اور ارتھ شاستر کے مصنف بھی تھے

چانکا

چان٘ک

چانکی

(عو) رک : چاکی ، چکّی .

چِہَنْکارَہ

ہرن کی قسم کا جانور ، چکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں چانک کے معانیدیکھیے

چانک

chaa.nk चाँक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

چانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • .
  • ایک رسم جس میں اناج گاہنے کے بعد غلّے کے ڈھیر پر اُبلے اس لیے رکھے جاتے ہیں کہ نظر نہ لگے، بڑھاون، چھتر، کھلیان پر ٹھیّا لگانے کی کاٹھ کی تھابی جس پر حرف کھدے ہوتے ہیں، مہر، ٹھپا
  • وہ حلقہ جو جھڑا پھون٘کی کے لیے جسم میں درد کی جگہ کے چاروں طرف کھین٘چا جاتا ہے حصار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chaa.nk

Noun, Masculine

  • protective circle drawn on the ground during exorcism
  • seal or stamp

चाँक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ की वह थापी जिस पर कुछ चिह्न खुदे होते हैं और जिससे खलिहान में अन्न की राशि के चारों ओर निशान लगाये जाते हैं, एक रस्म जिसमें अनाज गाहने के बाद गल्ले के ढेर पर उबले इसलिए रखे जाते हैं कि नज़र न लगे, बढ़ा वन, छत्र
  • वो घेरा जो झड़ा-फूंकी के लिए शरीर में दर्द की जगह के चारों तरफ़ खींचा जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone