تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانک" کے متعقلہ نتائج

ڈانک

ڈاک، پوسٹ، خط وغیرہ کے لیے

ڈانکَہ

ٹانْکَہ ، جھول

ڈانکُو

(عو) ڈاکو

ڈانک بَیْٹھنا

رک : "ڈاک بیٹھنا"

ڈانک جَڑْنا

عمدہ عمدہ الفاظ تحریر میں لِکھنا ، مُرِصَّع عِبارت لِکھنا

ڈانکْٹَر

(عو) ڈاکٹر

ڈانکْٹَرْنی

(عو خاتون طبیبہ ، ڈاکٹرنی معالج

ڈانک بَیٹھال دینا

ڈاک بِٹھانا ، قاصد پر قاصد روانہ کرنا ، چوکی بِٹھانا

ڈانکی

پیٹو ، بہت کھانے والا ؛ غول بیابانی

ڈانکا

ڈاکا ، مُسَلَح افراد کا مُنَظَّم حملہ

ڈانکھ

ڈنک

ڈانک دار

چمکیلا ، نگینے جڑا

پَہاڑ کی ڈانک

پہاڑوں کی لمبی قطار ، سلسلۂ کوہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانک کے معانیدیکھیے

ڈانک

Daa.nkडांक

وزن : 21

ڈانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈنک، نیش
  • ڈاک (۲) چاندی یا سونے کے ورق کا ٹُکڑا جو نیگنے یا ہیرے کے نیچے جڑنے سے پہلے رکھ دیں تاکہ چمک زیادہ ہو
  • ڈاک، پوسٹ، خط وغیرہ کے لیے
  • نگینہ جڑا ہوا زرق برق لِباس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Daa.nk

Noun, Masculine

  • foil
  • the post or mail

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words