تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار کانے" کے متعقلہ نتائج

کانے

کانا کی جمع اور مغیرہ حالت حسب ذیل تراکیب میں مستعمل

کِنا

کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

kine

کَنی

ریزۂ الماس، ہیرے کا ریزہ، ہیرے کا بہت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کنے

پاس ، نزدیک ( ”کے“ کے ساتھ اور بغیر ”کے“ کے دونوں طرح مستعمل.

کانے چور کَنَونْڈے بھینْٹ

زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

کانے چُوٹ گَنونڈے پھینٹ

۔مثل۔ جس بات کا ڈر ہو وہ پیش آجاتی ہے۔ جس شخص سے ملاقات کرنا منظور نہ ہو اُس سے یکایک ملاقات ہوجانے پر بھی بولتے ہیں۔

قَانِع

قناعت کرنے والا، اکتفا کرنے والا، صابر شاکر، جو کچھ حصّے میں آئے اُسی پر صبر و شکر ادا کرنا

کانے کو مُنہ پَر کانا نَہیں کَہتے

۔مثل۔ عیب والے کا عیب مُنھ پر نہیں کہتے۔ ؎

کانے چوٹ کَنَوڈے بھینْٹ

زخم پر چوٹ زیادہ لگتی ہے ، جس بات کا ڈر ہو وہی پیش آ جاتی ہے ، جس سے ملنا نہ ہو وہی اَدبدا کر سامنے آ جاتا ہے.

کانے کے بیاہ کو سَو سَو جوکھوں

کانے کی شادی بڑی مشکل سے ہوتی ہے.

کانےکی ایک رَگ سِوا ہوتی ہے

کانا آدمی زیادہ شریر ہوتا ہے ، کانا آدمی بہت پاجی ہوتا ہے.

کانے کو کانا پِیارا

آدمی کو اپنے جیسا ہی بھاتا ہے ، بدکار کی بدکار سے ہی بنتی ہے.

کان زر

سونے کی کان

کانِ جُود

جود و سخا کی کان ؛ مراد : بہت فیّاص یا مخیّر

کانِ نَمَک

نمک کی کان، وہ جگہ جہاں سےکھود کر نمک نکالتے ہیں، پہاڑی نمک کھود کر نکالنے کی جگہ

کانِ جَواہَر

جواہرات کی کان، اچھے خوبیوں والا

کانِ جَوابِر

جواہرات کی کان ، ہیرے کی کان

کانِ مَلاحَت

نمک یا نمکینی کا معَدن یا سراپا

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کُونی

۔(ف) صفت۔ مذکر۔ بویسیا۔

کانا

کان میں مرکبات کے شروع میں استعمال ہوتا ہے ، جیسے : کانا بُھوسی

کانی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ بیکار ہو

کانُو

کان ، عضوِ سماعت.

کینی

ایک پرندہ، جو ہمیشہ ہوا میں اُڑتے ہوئے ہوائی کیڑے، تری خشکی کے کیڑے اور چھوٹی مچھلیاں کھایا کرتا ہے، یہ زمین پر بیٹھ کر کچھ نہیں کھاتا اور نہ درخت پر بیٹھتا ہے، اس کی تین چار قسمیں ہیں، کینی کلاں دیسی آبی، کینی اوسط دیسی، آبی کینی خورد، دیسی آبی (چوتھی قسم ہوا کے سوائے پانی میں تیر کر بھی کھاتی ہے اور نہایت تیز پرواز ہوتی ہے)

کونی

کہنی ، ہاتھ کا درمیانی موڑ

کونے

کونا کی جمع اور مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کونا

۵. پوشیدہ مقام ؛ مکان کا وہ حصہ جہاں ہر اک کی نظر نہ پہنچ سکے.

کونائی

ٹکڑا

کونَہ

طرف، کنار، گوشہ، زاویہ، جانب

کَینا

رک : کہنا .

کَونی

دیدہۘ پشت، وہ شخص جسے علت مشائخ ہو

knee

گُھٹنا

کَنائی

رسی کے سرے کا وہ پھندہ جس میں مویشیوں کا گلا پھنسایا جاتا ہے

کِینَہ

عداوت، دشمنی، بیر، حسد، کھوٹ، کَپَٹ، نفاق

کَنّے

کنّا (رک) کی جمع اور مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَنّا

کنارا، سرا، کگر

کَنّی

گارا چونا پھیلانے کا اوزار، کرنی

کِنّے

رک : کس نے.

کننا

خریدنا

قانی

گہرا سرخ، لال

کِنُّو

kino

ایک کتھئی رال یا بروزہ جو بعض درختوں سے رستا اور دواؤں میں بطور قابض نیز د باغت میں چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے۔.

koine

یونان کی قدیم زبان جو کلاسکی دور کے اختتام سیبازنطینی دور تک رائج رہی۔.

کائِنَہ

کائن (رک) کی تانیث ، حادثہ ، واقعہ.

queenie

عوام: اسم معنی ۷۔.

قِنیٰ

کاریز ، وہ زمین دوز گڑھے یا نالے جس میں پانی جاری رہتا ہے نیز وہ زمین دوز نالے جن سے کنویں اور زمین کے اندرونی حصے کا پانی بہہ کر سطح زمین پر آجاتا ہے ، یہ نالے کنویں کے ایک سلسلے کو باہم ملاتے ہیں.

قَینَہ

گانے بجانے والی لونڈی، مشاطہ

کِن نے

کس نے.

قَے آنا

جی متلانا، ابکائی آنا، طبیعت مالش کرنا، استفراغ ہونا

قُنُوع

قِناع

اوڑھنی کے اوپر پہننے کا کپڑا ؛ برقع کا نقاب ؛ مقنعہ .

کانَن

جنگل ، سحرا ، ریگستان ؛ گھر.

کانا مُجھے بھائے نَہِیں، کانے بِن سُہائے نَہِیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ بھی نہ سکتا

قانِص

قانِت

مُطیع، حکم ماننے والا، فرمانبردار

قانِتِیْن

چار کانے

(چوسر) داؤ کی اس صورت کا نام، جس میں تینوں پانسے پھینکنے کے بعد چاروں نقطے اس طرح آئیں کہ ایک پانسے میں دو صفر (نقطے) ہوں اور دو پانسوں میں ایک ایک

تِین کانے

پانسے کے تین نقطے، جب تین نشان ایک ایک کرکے اکٹھے پڑیں، یہ سب سے کم شمار ہو تے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چار کانے کے معانیدیکھیے

چار کانے

chaar-kaaneचार-काने

وزن : 2122

چار کانے کے اردو معانی

سنسکرت، پراکرت - اسم، مذکر

  • (چوسر) داؤ کی اس صورت کا نام، جس میں تینوں پانسے پھینکنے کے بعد چاروں نقطے اس طرح آئیں کہ ایک پانسے میں دو صفر (نقطے) ہوں اور دو پانسوں میں ایک ایک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار کانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار کانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone