تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارپائی سے لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

سخت بیمار ہوجانا

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

کَھٹِیا سے لَگ جانا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہو جانا ، تحیف و نزار ہو جانا.

نَوکَری سے لَگ جانا

۔ملازمت پانا۔

کار سے لَگ جانا

کام سے لگ جانا ، پیٹ پالنے کا بندوبست ہوجانا ، ملازمت مل جانا.

پَٹّی سے لَگ جانا

کھاٹ سے لَگ جانا

بیمار ہو جانا، بہت کمزور، دُبلا پتلا ہو جانا

قَبْر سے پِیٹھ لَگ جانا

(عو) روح کو اطمینان نصیب ہونا ، اطمینان سے مر سکتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چارپائی سے لَگ جانا کے معانیدیکھیے

چارپائی سے لَگ جانا

chaarpaa.ii se lag jaanaaचारपाई से लग जाना

محاورہ

چارپائی سے لَگ جانا کے اردو معانی

  • بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

    مثال - مبتلا گھلتے گھلتے چار پائی سے لگ گیا۔

  • کھاٹ پر پڑے پڑے پیٹھ میں زخم ہو جانا

चारपाई से लग जाना के हिंदी अर्थ

  • रोग के कारण सूख कर काँटा हो जाना, बहुत दुर्बल हो जाना, इस क़दर दु हो जाना कि चारपाई से उठना मुहाल हो, सख़्त बीमार पड़ना कि उठा ना जाये

    उदाहरण - मुबतिला घुलते घुलते चारपाई से लग गया।

  • खाट पर पड़े पड़े पीठ में घाव हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارپائی سے لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارپائی سے لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words