تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

سخت بیمار ہوجانا

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا

چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

چارپائی سے پِیٹھ لَگنا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

قَبْر سے پِیٹھ لَگ جانا

(عو) روح کو اطمینان نصیب ہونا ، اطمینان سے مر سکتا.

پِیٹھ لَگ جانا

۔پیٹھ لگنا۔ ۱۔لیٹے لیٹے پیٹھ میں گھماؤ پڑجانا۔ زخم ہوجانا۔ ۲۔دیکھو بستر سے پیٹھ لگنا۔ ۳۔ چت ہوجانا۔ کشتی میں مغلوب ہوجانا۔ ۴۔رگڑ سے جانور کی پیٹھ میں زخم پڑجانا۔

کَھٹِیا سے لَگ جانا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہو جانا ، تحیف و نزار ہو جانا.

نَوکَری سے لَگ جانا

۔ملازمت پانا۔

کار سے لَگ جانا

کام سے لگ جانا ، پیٹ پالنے کا بندوبست ہوجانا ، ملازمت مل جانا.

پَٹّی سے لَگ جانا

کھاٹ سے لَگ جانا

بیمار ہو جانا، بہت کمزور، دُبلا پتلا ہو جانا

پیٹ پِیٹھ سے لَگْ جانا

۔نہایت دبلا ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا کے معانیدیکھیے

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

chaarpaa.ii se piiTh lag jaanaaचारपाई से पीठ लग जाना

محاورہ

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا کے اردو معانی

  • سخت بیمار ہوجانا

English meaning of chaarpaa.ii se piiTh lag jaanaa

  • have bedsore
  • be bedridden, be confined to bed, grow very weak due to prolonged illness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words