تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا" کے متعقلہ نتائج

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا

چارپائی سے پِیٹھ لَگ جانا

سخت بیمار ہوجانا

چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

چارپائی سے پِیٹھ لَگنا

بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے

پَڑے پَڑے چارپائی سے لَگ جانا

بیماری کی وجہ سے لیٹے لیٹے اٹھنے کے قابل نہ رہنا.

قَبْر سے پِیٹھ لَگ جانا

(عو) روح کو اطمینان نصیب ہونا ، اطمینان سے مر سکتا.

پِیٹھ لَگ جانا

۔پیٹھ لگنا۔ ۱۔لیٹے لیٹے پیٹھ میں گھماؤ پڑجانا۔ زخم ہوجانا۔ ۲۔دیکھو بستر سے پیٹھ لگنا۔ ۳۔ چت ہوجانا۔ کشتی میں مغلوب ہوجانا۔ ۴۔رگڑ سے جانور کی پیٹھ میں زخم پڑجانا۔

کَھٹِیا سے لَگ جانا

بیمار پڑنا ، صاحبِ فراش ہو جانا ، تحیف و نزار ہو جانا.

نَوکَری سے لَگ جانا

۔ملازمت پانا۔

کار سے لَگ جانا

کام سے لگ جانا ، پیٹ پالنے کا بندوبست ہوجانا ، ملازمت مل جانا.

پَٹّی سے لَگ جانا

کھاٹ سے لَگ جانا

بیمار ہو جانا، بہت کمزور، دُبلا پتلا ہو جانا

پیٹ پِیٹھ سے لَگْ جانا

۔نہایت دبلا ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا کے معانیدیکھیے

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

piiTh chaarpaa.ii se lag jaanaaपीठ चारपाई से लग जाना

اصل: ہندی

محاورہ

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • صاحب فراش ہونا، بیماری کے باعث ناتواں ہو کر چارپائی سے نہ اٹھ سکنا، نشست و برخاست کی طاقت نہ رہنا

English meaning of piiTh chaarpaa.ii se lag jaanaa

Compound Verb

  • fall ill, become seriously ill and weak, to be unable to get up from the bed due to illness and weakness

पीठ चारपाई से लग जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बीमारी के कारण अत्यंत दुबला और कमजोर हो जाना, उठने बैठने में असमर्थ हो जाना, सहायकहीन होना, कोई सहारा देनेवाला या हिमायती न होना, बीमारी के कारण चारपाई से न उठ सकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیٹھ چارپائی سے لَگ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words