تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چارپائی سے پِیٹھ لَگنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چارپائی سے پِیٹھ لَگنا کے معانیدیکھیے
چارپائی سے پِیٹھ لَگنا کے اردو معانی
- بیماری کے سبب سوکھ کر کانٹا ہو جانا، بہت لاغر ہو جانا، اس قدر کمزور ہو جانا کہ چار پائی سے اُٹھنا محال ہو، سخت بیمار پڑنا کہ اُٹھا نہ جائے
- کھاٹ پر پڑے پڑے پیٹھ میں زخم ہو جانا
English meaning of chaarpaa.ii se piiTh lagnaa
- have bedsore
- be bedridden, be confined to bed, grow very weak due to prolonged illness
चारपाई से पीठ लगना के हिंदी अर्थ
- रोग के कारण सूख कर काँटा हो जाना, बहुत दुर्बल हो जाना, इस क़दर दु हो जाना कि चारपाई से उठना मुहाल हो, सख़्त बीमार पड़ना कि उठा ना जाये
- खाट पर पड़े पड़े पीठ में घाव हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چارپائی سے پِیٹھ لَگنا)
چارپائی سے پِیٹھ لَگنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔