تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَڑھاوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑھاوا کے معانیدیکھیے
چَڑھاوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نذر، نیاز، بھینٹ
- منگنی یا برات کے دن دولھا والوں کی طرف سے دلہن کو دیئے جانے والے جوڑے، زر، نقد یا زیور
- دلہن کو زیور پہنانے کی رسم، جو سات سہاگنوں کے ماتھے سے زیور چھوا کر ادا کی جاتی ہے
- نچھاوری، نذرانہ
- بڑھاوا
- دم، دلاسا، تسلی
- چڑھائی
شعر
تو چڑھاوا تو نہیں ہے کہ کوئی سحر مقال
سوئے مقتل تجھے لفظوں میں سجا کر لے جائے
English meaning of cha.Dhaavaa
Noun, Masculine
- libation, religious offering, oblation, anything presented as sacrifice
- ornaments presented to the bride on her wedding
चढ़ावा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विवाह के दिन वर पक्ष की ओर से वधू को दिए जाने वाले कपड़े-गहने आदि
- दुल्हन को ज़ेवर पहनाने की वो रस्म जो सात सुहागिनों के माथे से ज़ेवर छुवा कर अदा की जाती है
- मंदिर या किसी अन्य पूजा स्थल पर चढ़ाई जाने वाली सामग्री
- चौराहे पर रख दी जाने वाली टोटके की सामग्री
- बढ़ावा, उत्तेजन
- दिलासा, तसल्ली, सांत्वना
- चढ़ाई
چَڑھاوا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَڑھاوا)
چَڑھاوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔