تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہارُم" کے متعقلہ نتائج

چَہارُم

تیسرے کے بعد کا، چوتھا، چوتھائی، ۱/۴، نصف کا نصف، آدھے کا آدھا

چارُم

چوتھا، چہارم

چَہارُمی

چوتھا، چہارم (رک) منسوب یا متعلق .

چَہارُمِیں

چوتھا، چہارم (رک) منسوب یا متعلق .

نامَۂ چَہارُم

(کنا یۃ ً) چوتھا صحیفہ ، قرآن شریف جو زبور ، توریت اور انجیل کے بعد نازل ہوا

طارُمِ چَہارُم

چوتھا آسمان.

چَراغِ چَرْخ چَہارُم

The Christ, The sun.

طَبَقَۂ چَہارُم

(سیاست) اخبارات .

ہَفْتاد و چَہارُم

(عروض) شعر کا ایک وزن (مفعول مفاعیل ، مفاعیلن فاع) ، رباعی کا ایک وزن ۔

تَپِ چَہارُم

چوتھیا بخار

طَبقَۂ چَہارُم

(Politics) press, media

چرخ چہارم

چو تھا آسمان، فلک چہارم

چارُمی

رک : چارُم .

چِرم

چمڑا، کھال، پوست

چَرْخِ چَہارُمی

چو تھا آسمان، فلک چہارم

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہارُم کے معانیدیکھیے

چَہارُم

chahaarum•चहारुम

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چَہارُم کے اردو معانی

صفت، عددی

  • تیسرے کے بعد کا، چوتھا، چوتھائی، ۱/۴، نصف کا نصف، آدھے کا آدھا

شعر

Urdu meaning of chahaarum

  • Roman
  • Urdu

  • tiisre ke baad ka, chauthaa, chauthaa.ii, १/४, nisf ka nisf, aadhe ka aadhaa

English meaning of chahaarum

Adjective, Numeral

चहारुम के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

چَہارُم کے مترادفات

چَہارُم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہارُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہارُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone