تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَہَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَہَکْنا کے معانیدیکھیے
چَہَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۱ . رک : چہکارنا .
- آگ لگانا ، جلانا ، داغنا ، آبلہ ڈالنا .
- چہچہا ؛ سیٹی ، صفیر ؛ آتش بازی کی آواز .
- آگ سے جل جانا ، جھلسنا .
- ۲. آتش بازی کا چھوٹتے ہوۓ آواز دینا .
شعر
قید صیاد میں بلبل کا چہکنا نہ گیا
اب بھی سمجھی نہ سبب اپنی گرفتاری کا
English meaning of chahaknaa
Intransitive verb
- to cry or shout at someone with joy
- chirped, birds twitter, to tweet
- to fire, to burn, to make blister, swelter
- fireworks sound
चहकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- आग लगाना, जलाना, दाग़ना, छाला डालना, आग से जल जाना, झुलसना
- चिड़ियों का चहचहाना, चहचहा, सीटी, चहकारना
- आतिशबाज़ी की आवाज़, आतिशबाज़ी का छूटते हुए आवाज़ देना
- किसी व्यक्ति का ख़ुशी से खिलकर बोलना या चिल्लाना
چَہَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَہَکْنا)
چَہَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔