تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَخ چَخ" کے متعقلہ نتائج

چکھ

آن٘کھ.

چَخ

چیخ کربولنے کی آواز، شوروغل، فضول بکواس، بک بک، جھک جھک، ہنسی مذاق چھیڑ

چاخ

رک : چاک .

چاکْھ

نیل کنٹھ (پرندہ)

چَخِیں

چِیکھ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کرب یا خوف وغیرہ کی حالت میں نکلے زور دار آواز، چلاہٹ

چِیخ

زور دار آواز جو رنج و غم درد و کَرب یا خوف کی حالت میں نکلے‏، زور دار آواز، چلّاہٹ

چَخ بازی

لڑائی جھگڑا، عداوت، حسد ؛ حجت، تکرار.

چَکھ لینا

ذرا سا کھانا، چاشنی دیکھنا، ذائقہ دیکھنا، بھگت لینا

چَخ لَڑانا

فضول باتیں بنانا، شور مچانا، ہن٘سی مذاق کرنا.

چَخ چَخی

رک : چک چکی.

چَکھ جانا

چَخ چَخ

بک بک، جِھک جِھک، لڑائی جھگڑا ٹنٹا

چَخ کَرْنا

مذاق کرنا، ہن٘سی اُڑانا.

چَخ چَلنا

چَکھ ڈالْنا

کھا اڑا جانا، خرچ کردینا، برباد کردینا، سب مال و متاع کھا پی ڈالنا

چَخ پَخ

بک بک، شور و غل ، فضول باتیں بکواس، جھگڑا ، ٹنٹا.

چکھا

چَخْیاں

رک : چخ (۲).

چَخا

رک : چرخا ؛ چرخی.

چَکْھنا

کسی چیز کو زبان پر رکھنا، چاشنی دیکھنا، چکھنے کا عمل، ذائقہ لینا

چَخْیا

حجتی، جھگڑالو، بکّی

چکھیا

چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو

مزے اڑاؤ خرچ کرو، کسی بات کی پروا نہیں

چَخِیدَہ

چَخے

چیخ، دھتکارکا کلمہ، بے حیا، بے شرم، بیہودہ، نالائق

چَخ چَخ پَخ پَخ

رک : چخ چخ.

چَکھاوْنا

رک : چکھانا .

چَکھانا

ذائقہ کے لئے تھوڑا سا کھلانا، لذّت دلانا، مزہ معلوم کرنے کے لئے ذرا سا کھلانا

چَکَھوتی

(زبان کا) چٹخارا، چٹورپن

چَخِیدَنی

چَخان

رک : چخ (۱).

چَخے مُرْدار

(دشنام) دور ہو.

چَکھا دینا

کھلا دینا تھوڑا سا

چَکَھوتِیا

سالن یا دوسری قسم کے کھانوں کے آب و نمک اور ذائقے کی جانچ کرنے والا شخص .

چَکھا چَکھی

رک : چخا چخی .

چَخِندَہ

چَخَلَّس

ہن٘سی مذاق، چھیڑ چھاڑ، دل لگی، چخ

چَخیں مَچانا

فضول باتیں کرنا، بک بک جھک جھک کرنا، گپیں ہان٘کنا.

چَخاچَخی

جھگڑا، مناقشہ، خصومت

چَخَلَّس بازی

رک : چخلس.

چَخَش

چَخے ہو

دور ہو، چل چخے (رک) ؛ لعنتی ہو، کتے ہو.

چَکَھا چَکّھی کرنا

تھوڑا سا چکھ لینا

چَکَھوتِیاں اُڑنا

مزے مزے کے کھانے کھانا ، چٹورا پن کرنا ، عیش کرنا .

چَکھوتِیاں اُڑانا

چَخاچَخ

لڑائی میں تلوار مارنے کی آواز.

چَکَھوتِیاں کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَکھوٹ

رک : چکوٹ .

چَکَھوتِیاں ہونا

چکھوتیاں کرنا کا لازم

چَکّھی

چاٹ، زبان کا مزہ، چکھنے کا عمل، چکھوتی

چَکّھی دینا

کھلانا، چکھانا، چاٹ لگانا

چاکْھنا

چکھنا (کھانا، مشروب وغیرہ)

چَکّھا چَکّھی

تھوڑا سا کھانے کا فعل، چکھنے کا عمل

چَکّھی پَکّھی

سجی سجائی، بھری پوری، آراستہ پیراستہ

چاکَھن ہارا

چکھنے والا، کھانے والا۔

چَکّھی پَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَکّھی کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَکّھی لَگنا

چاٹ لگنا ، لذت محسوس کرنا ، مزہ پڑجانا .

چَکّھی مِلْنا

چکھی دینا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں چَخ چَخ کے معانیدیکھیے

چَخ چَخ

chaKH-chaKHचख़-चख़

وزن : 22

چَخ چَخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بک بک، جِھک جِھک، لڑائی جھگڑا ٹنٹا
  • فضول باتیں، بکواس، شور و غوغا
  • لڑائی کے بٹیروں کی آواز؛ چیں چیں، پرندوں کی آواز، چمگادڑ کی آواز
  • بک بک جھک جھک کی آواز

English meaning of chaKH-chaKH

Noun, Feminine

चख़-चख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बकबक झकझक की आवाज़
  • फ़ुज़ूल बातें, बकवास, दो व्यक्तियों में होने वाली कहा-सुनी
  • बकबक, झकझक, लड़ाई झगड़ा टंटा, कलह
  • लड़ाई के बटेरों की आवाज़, चीं चीं, परिन्दों की आवाज़, चमगादड़ की आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَخ چَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَخ چَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone