تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَل چَٹَخ" کے متعقلہ نتائج

چَٹَخ

کشیدگی یا خفگی کے تیور

چَٹاخ

داغ، دھبّے

چَٹَخ جانا

(تعلق وغیرہ) ٹوٹ جانا، کشیدگی ہوجانا چل جانا، رنجش پیدا ہونا، ان بن ہوجانا.

چَٹَخ اُٹْھنا

برہم ہو جانا، خفگی کے ساتھ کچھ کہنا، بھڑک جانا.

چَٹَخ تو سَہی

جا تو سہی، الگ تو ہو

چَٹَخ پَٹَخ

جھنجھلاہٹ، غصہ کی حالت میں پیر مارنا یا چیزوں کی توڑ پھوڑ یا خشک اور سخت چیز کے ٹوٹنے پھوٹنے یا تڑخنے کی حالت یا آواز، چرچراہٹ.

چَٹَخْنا

کشیدہ یا ناراض ہونا، کھنچنا، چراغ پا ہونا، باہم کشیدگی ہوجانا، نزاع یا اختلاف ہو جانا، خفگی یا ناراضگی کے ساتھ کچھ کہنا

چَٹَخْنی چَڑھانا

چٹخنی لگا کر کواڑ بند کردینا

چَٹْخَنا دینا

تھپڑ رسید کرنا، چانٹا لگانا

چَٹاخ چِڑْیا

بڑی حرّافہ اور چالاک عورت، مکّار عورت، باتونی یا حاضر جواب عورت؛ شوخ و طرار عورت.

چَٹاخ چَٹاخ

مسلسل چٹاخ کی آواز کے ساتھ ، سڑا سڑ.

چَٹاخ سے

چٹاخ کی آواز کے ساتھ، تڑ سے.

چَٹاخ پَٹاخ

جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

چَٹاخے

چٹاخا کی مغیرّہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَٹاخا

رک : چٹاخ پٹاخ معنی نمبر ۳.

چَٹاخے کا

جو شدت یا کثرت کے ساتھ ہو (سردی، گرمی یا پیاس وغیرہ کے لیے مستعمل).

چَٹاخا بولْنا

زور کی آواز ہونا

چَٹاخے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چھاتا کُھمبی

کُھمبی کی ایک قسم جس کا بالائی حصہ چھتری نما ہوتا ہے، سانپ کی ٹوپی

چِتاکھا

رک : چتا

چِیتَہ خانَہ

وہ آہنی پنجرہ یا جن٘گلا جس میں چیتے رکھے جائیں.

چَل چَٹَخ

دور ہو ، پرے سرک ، لمبا بن .

چِیں چَٹاخ

گستاخی ، بے ادبی

چَٹْخا دینا

انکار کردینا ؛ ورغلانا ؛ دھتکارنا ، چٹخانا.

چَٹْخارے دار

جس میں تیز مسالہ یا موافق و معتدل ترشی ہو، چٹ پٹا، مزیدار

چَٹْخارے کا

رک: چٹخارے دار.

چھوٹی کُھدائی

(زنانے) چونّی .

چَٹْخارا لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارے لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخاری لینا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارے مارْنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارا رَکھنا

لذت سے آشنا ہونا ؛ ذوق رکھنا.

چَٹْخارے بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخاری بَھرنا

مزے لینا، ذائقہ سے لطف اندوز ہونا، کسی کیفیت سے لطف لینا

چَٹْخارا بَھرنا

مزہ کے باعث زبان کو چٹکارنا

چوٹ خالی دینا

چوٹ کالی جانا (رک) کا تعدیہ ، حریف کی ضرب یا وار بچنا جانا ، پین٘ترا بدلنا.

چَٹوکھا

چتی دار فاختہ

چَٹْخا

(این٘ٹ سازی) وہ این٘ٹ جو پزاوے میں تیز آن٘چ کھا کر جگہ جگہ سے تڑخ جائے

چَٹْخُو

چٹخنے کی آواز پیدا کرنے والا، ماہر طبلچی.

چَٹوخا

رک : چٹوکھا.

چَٹْخارا

وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے، لطف، لذت

چَٹْخارے

وہ آواز جو کسی خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے لگانے میں نکلتی ہے؛ لطف، لذت

چَٹْخاری

چٹخارا (رک) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل.

چَٹْخانا

جسم کی ہڈیوں خصوصاً ان٘گلیوں کا جوڑیا کسی پٹھے کو دبا کر یا کھین٘چ کر چٹا چٹ آواز نکالنا.

چِٹْخِنی

دروازے کے کواڑوں کو اندر سے بند رکھنے کا کھٹکا

چُھٹْکھیلا

آوارہ، بدکار، بدچلن آدمی، تماش بین، لچّا

چَٹْخارْنا

خوش ذائقہ چیز کا مزہ لینے کے لیے زبان کو تالو سے ملا کر آواز نکالنا، مزہ لینا.

چھوٹی کُھدانی

(زنانے) چونّی .

چھاتی کھول دِکھانا

حال دل بیان کرنا ، زخم دکھانا، غم و اندوہ کا اظہار کرنا

چَٹْخان

طبلے وغیرہ پر ان٘گلیوں اور ہتھیلی کی ضرب سے پیدا ہونے والی آواز؛ چٹخنے کی حالت یا آواز.

چوٹ کھایا

چوٹ کھانا

صدمہ اٹھانا

چوٹ کھیلْنا

(شعبدہ باز) حریف سے سان٘پ کا یا کرتبی مقابلہ کرنا ، حریف پر منتر مارنا ، ٹوناکرنا جس سے اس کی پون٘گی بند ہو جائے یا اس کو کوئی دکھ پہن٘چے

چَیت کھیلْنا

چیت یا بہار کے گیتوں یا کھیلوں میں شریک ہونا ، بھاگ کھیلنا ، رنگ رلیاں منانا.

چھوٹی کُھونٹی

(گھوڑے کی ادنٰی قسم)، چھوٹی راس کا گھوڑا، چھوٹی ذات کا گھوڑا، ناٹے قد کا گھوڑا.

چَٹْخارہ

رک: چٹخارا مع اسناد.

چِتّی کھانا

کپڑے کو گردی یا مورچہ لگنا

چوٹ خالی جانا

وار خالی جانا، نشانہ اوک جانا

چَھت کھولْنا

پھوس کی چھت کی تہیں جدا کرنا، چھت کا ناکارہ پھوس یا گھاس الگ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَل چَٹَخ کے معانیدیکھیے

چَل چَٹَخ

chal-chaTaKHचल-चटख़

وزن : 212

عبارت

چَل چَٹَخ کے اردو معانی

  • دور ہو ، پرے سرک ، لمبا بن .

English meaning of chal-chaTaKH

  • go away!

चल-चटख़ के हिंदी अर्थ

  • दूर हो, प्रिय सरक, लंबा बिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَل چَٹَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَل چَٹَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone