تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمَکْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَکْتا کے معانیدیکھیے
چَمَکْتا کے اردو معانی
صفت
- روشن، چمکدار، تابناک، درخشاں، جھلک، شان و شوکت، آب و تاب، رونق
شعر
ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سے
ہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں تو خدا بھی ہے
مری میلی ہتھیلی پر تو بچپن سے
غریبی کا کھرا سونا چمکتا ہے
سنتے ہیں چمکتا ہے وہ چاند اب بھی سر بام
حسرت ہے کہ بس ایک نظر دیکھ لیں ہم بھی
English meaning of chamaktaa
Adjective
- bright, shine, glitter, prosper, get angry
चमकता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रकाशित, ज्योतिमान, रौशन, कांति, दीप्ति, आभा, झलक, दमक
چَمَکْتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمَکْتا)
چَمَکْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔