تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمَنِ عَالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَنِ عَالَم کے معانیدیکھیے
چَمَنِ عَالَم کے اردو معانی
- دنیا کا باغ، دنیا کی خوبصورتی، حسین دنیا، سرسبز و شاداب دنیا
شعر
پوچھتے کیا ہو شگفتہؔ چمن عالم میں
کیا کہوں میں کہ ہے بے رحمیٔ خوباں کیا کیا
ہوں وہ بلبل میں شگفتہؔ چمن عالم میں
منہ کی کھائے جو چڑھے مرغ غزل خواں منہ پر
کس کا دل خون نہیں ہے چمن عالم میں
پتی پتی سے ہمیں بوئے وفا آئی ہے
English meaning of chaman-e-'aalam
- garden of the world
चमन-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
- दुनिया का उद्यान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمَنِ عَالَم)
چَمَنِ عَالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔