تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَمَن چَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَمَن چَمَن کے معانیدیکھیے
چَمَن چَمَن کے اردو معانی
صفت
- باغ باغ، گل و گلزار
- خوش و خرم
- ہر باغ میں، ہر جگہ، گوشے گوشے میں، جگہ جگہ
شعر
چمن چمن ہیں ترے یاد کے حسیں لمحے
شب فراق بھی مانوس رنگ و بو تو ہوئی
مرا مزاج بدلتا ہے پیش منظر سے
میں دشت دشت پھروں اور چمن چمن میں رہوں
चमन-चमन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बाग़ बाग़, गुल-ओ-गुलज़ार
- प्रसन्न
- हर बाग़ में, हर जगह, गोशे गोशे में, जगह जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَمَن چَمَن)
چَمَن چَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔