تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَماں" کے متعقلہ نتائج

چَماں

چلنے میں جھومتے یا لچکتے ہیوئے یا ناز و نخرے دکھاتے ہوئے ، خراماں خراماں ؛ ناز و انداز سے چلنے والا .

سَرْوِ چَماں

استعارۃً: وہ سرو قد محبوب جو ناز و تبخر سے کمر لچکا کے چلے، معشوق خوش قامت

چُمّا

بوسہ، چوما

چَماؤُں

کھڑاوں یا جوتا جس پر چمڑا لگا ہو

چُمَّہ

بوسہ ، چمی .

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چَکاں

مرکبات میں مستعمل، گرانےوالا، چھڑکنےوالا، گرتا ہوا، ٹپکتا ہوا(مرکبات میں جزو دوم کے طورپر مستعمل)

چُناں

ویسا، اس طرح، اس طرح کا (اردو میں عام طور پر چنیں کے ساتھ آتا ہے اور بحث و تکرار میں ’یوں ہے یوں نہیں‘ کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے)

چُوما

بوسہ، پیار، چُمّا

چُوم

چومنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل، چوم چاٹ، چمپ

چِیّاں

املی کا بیج جو اس کے پھل (کناروں) میں سی نکلتا ہے اور سرخ رن٘گ چوکور نما ہوتا ہے.

چِکَاں

چک (۲) (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل.

چُواں

ٹپکا ہوا، وہ چیز جو ٹپکے، ٹپکا ہوا (پھل)

چواں

(ٹھگی) رک: پاتر

چَمار

ہندؤوں کی نیچی ذات کا ایک طبقہ جس کا کام مردار جانور کی کھال اتارنا کھال کمانا کھال رن٘گنا چمڑا بیچنا جوتا بناتا جوتوں کی مرمت کرنا گان٘ٹھنا اور جوتوں پر پالش کرنا ہے، موچی، کفش دوز، جوتے بنانے یا گھانڈنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَماں کے معانیدیکھیے

چَماں

chamaa.n•चमाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَماں کے اردو معانی

صفت

  • چلنے میں جھومتے یا لچکتے ہیوئے یا ناز و نخرے دکھاتے ہوئے ، خراماں خراماں ؛ ناز و انداز سے چلنے والا .

Urdu meaning of chamaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • chalne me.n jhuumte ya lachakte hiive ya naaz-o-naKhre dikhaate hu.e, Khiraamaa.n Khiraamaa.n ; naaz-o-andaaz se chalne vaala

English meaning of chamaa.n

Adjective

  • one walking with an air about himself, graceful gait

चमाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इठलाकर चलनेवाला, चलने में इठलाता हुआ।

چَماں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone