تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنار" کے متعقلہ نتائج

چَنار

ایک بڑا درخت جو کشمیر میں زیادہ تر ہوتا ہے، اس کے پتے پنجے کی شکل کے ہوتے ہیں، اس کی لکڑی جوہر دار ہوتی ہے

چَناری

چنار (رک) سے منسوب ، سرخ .

چَنار مَنار

(دشنام کے طور پر) فلاں فلاں شخص ، برا بھلا کہنے یا بطور گالی مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنار کے معانیدیکھیے

چَنار

chanaarचनार

اصل: فارسی

وزن : 121

چَنار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بڑا درخت جو کشمیر میں زیادہ تر ہوتا ہے، اس کے پتے پنجے کی شکل کے ہوتے ہیں، اس کی لکڑی جوہر دار ہوتی ہے
  • ایک بڑا درخت اس کے پتے انسانی ہاتھ سے مشابہ ہوتے ہیں ان کے سرے کٹواں اور پت جھڑ سے پہلے سرخ ہو جاتے ہیں معشوق کے پنجے کو اس سے شعرا اکثر نشبیہ دیا کرتے ہیں ( اس کا پھل گول خاردار ہوتا ہے کھانے کے لائق نہیں ہوتا اس کی چھال موٹی ہوتی ہے لکڑی اندر سے سرخ اور جوہر دار ہوتی ہے اس کی عمر بہت ہوتی ہے لوگوں کا خیال ہے کہ جب یہ زیادہ پرانا ہوجاتا ہے تو اس سے آگ نکلتی ہے )
  • ہاتھ یا پان٘و میں مہن٘دی لگانے کا طریقہ جس میں عورتیں ایک دائرہ سا بنا کر اس کے ارد گرد بندکیاں بناتی ہیں

English meaning of chanaar

Noun, Masculine

  • sycamore, buttonwood, plane tree, maple tree, poplar, a tall, straight and quick growing tree with shiny leaves resembling human hands
  • a circle stained (by women) on the hand or foot with privet or ḥinnā.

चनार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चिनार का वृक्ष, गूलर, चौड़ी पत्ती वले वृक्ष, एक प्रकार का छायादार वृक्ष
  • हाथ या पांव में महन्दी लगाने का तरीक़ा जिस में औरतें एक दायरा सा बना कर इस के इर्दगिर्द बंद कयां बनाती हैं
  • एक प्रकार का बड़ा वृक्ष।, एक प्रसिद्ध वृक्ष, कहते हैं कि रात को इसमें से चिनगारियाँ झड़ती हैं।
  • एक बड़ा दरख़्त इस के पत्ते इंसानी हाथ से मुशाबेह होते हैं उन के सिरे कटवां और पतझड़ से पहले सुर्ख़ हो जाते हैं माशूक़ के पंजे को इस से शोअरा अक्सर तशबीह दिया करते हैं (इस का फल गोल ख़ारदार होता है खाने के लायक़ नहीं होता उस की छाल मोटी होती है लकड़ी अंदर से सुर्ख़ और जौहरदार होती है इस की उम्र बहुत होती है लोगों का ख़्याल है कि जब ये ज़्यादा पुराना हो जाता है तो इस से आग निकलती है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone