تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَنگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَنگا کے معانیدیکھیے
چَنگا کے اردو معانی
صفت
- تندرست، خوبصورت، توانا، صحت مند، طاقتور
اسم، مؤنث
- صاف ، ستھرا .
اسم، مذکر
- چنے کا تیار ڈوڈا، گھیگرا
- مرغی کا بچہ، چوزا
شعر
شب غم مختصر ہونے لگی ہے
مریض ہجر چنگا ہو گیا ہے
چنگا ہوگا جب نہ مریض کاکل شب گوں حضرت سے
آپ کی الفت عیسیٰ کی اب عظمت آج مٹائے گی
کیا کہوں دل مائل زلف دوتا کیونکر ہوا
یہ بھلا چنگا گرفتار بلا کیونکر ہوا
English meaning of cha.ngaa
Adjective
- right, good
- sound, good, healthy, cured
- true, pure
चंगा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छा, उत्तम, बढ़िया, श्रेष्ठ
- निरोग, स्वस्थ, तंदुरुस्त
- ख़ूबसूरत
- निर्विकार, पवित्र
- जिस पर कोई आघात न लगा हो, अनाहत
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- साफ़-सुथरा
संज्ञा, पुल्लिंग
- चने का तैय्यार डोडा, घीगरा (दे.)
- मुर्ग़ी का बच्चा, चूज़ा
چَنگا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَنگا)
چَنگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔